پنجاب حکومت کی پیرا فورس کا نوجوان پر تشدد،
ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کے علاقے الہ آباد ٹھینگ موڑ میں غریب ریڑھی بان پر پیرا فورس کے اہلکاروں کی جانب سے مبینہ تشدد کی ویڈیو سامنے آگئ
@zulfiqa53477798 سر ٹھیک فرمایا آپ نے لیکن پنجاب میں یہ ملازمین کو بس معطل کرتے ہیں عوام خوش ہو کر خاموش ہو جاتی ہے کچھ دن بعد جب لوگ اس ظلم کو بھول جاتے ہیں تو اس ملازم کو پھر سے ظلم کرنے کے لیے بحال کر دیا جاتا ہے۔