جتنے جوش جذبے کے ساتھ اس بار لانگ مارچ کی کمپین کی جارہی ہے پہلے کبھی نہیں دیکھی انشاء اللہ یہ لانگ مارچ عمران خان کی رہائی پر کی ختم ہو گا
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
بریکنگ نیوز 🚨غیرت مند ماموں کے شیر دل بھانجے شاہریز خان کا ٹویٹ آگیا 🔥🔥
میری والدہ علیمہ خان کو گھر سے اغواء کر لیا گیا ہے اور ہمارا ان سے کوئی رابطہ نہیں۔ پتہ انہیں یہ لوگ کہاں لے کر گئے ہیں۔ پوری قوم سے اپیل ہے بھرپور آواز اٹھائیں۔
@PTIofficial یہ بھوسڑی والی غلام پولیس عورتیں ہاتھ کیوں پکڑی ہوئی ہیں؟؟ لعنت ہے ایسے نظام پر ایسے سرکاری مشینری پر جو چاچو وسک چودری نظام دین کو خوش کرنے کے لئی کچھ بھی کرنے تیار ہے
سیاسی انتقام میں اندھی ریاست کی بدترین فسطائیت جاری،چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کی گرفتاری جس کا واحد جُرم اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھانا ہے ۔
ایک غیر سیاسی خاتون جو صرف اپنے بھائی کے بنیادی انسانی حقوق کی بحالی ،قانونی و انسانی بنیادوں پر حمايت اور ان کے ساتھ جاری انسانیت سوز سلوک کے خلاف آواز بلند کر رہی ہیں، اس کو تھری ایم پی او کے کالے قانون کے تحت پابند سلاسل کرنا قابل مزمت ہے۔
خواتین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنا موجودہ قابض ٹولہ اخلاقیات کی ہر حد سے گر چکا ہے۔ریاستی جبر سے حق کو دبایا نہیں جا سکتا۔
https://t.co/NZCUS0f5A2
Bay ghairat qoum (awam) khara dekh rahe hai.. is khabees police walay ke wardi utaar kar usay bhee aam awaam bana kar achi tarah thokna chaheye.. Sab ka bura haal hai..afsoss.