خان صاحب کی مقبولیت کا گھوڑا پہلے ہی رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ اب سائفر لیک ہونے کے بعد تو ہواؤں میں اڑے گا۔ اب نہیں قابو آنا! ان کے ووٹرز، سپورٹرز کو تو پہلے ہی یقین تھا، لیکن وہ لوگ جنہیں پہلے کچھ شک تھا اب تو یقین ہو گیا ہے کہ عمران خان کو امریکہ نے جنرل باجوہ کے ذریعے نکالا تھا۔ رہی سہی کسر مولانا فضل الرحمان صاحب نے یہ کہہ کر پوری کر دی کہ ہم سے عدم اعتماد جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے کروائی تھی۔ ن لیگ کے تو مقدر ہی پھوٹے ہیں؛ مالش پالش کی بنیاد پر آگے بڑھتی ہے، اس دوران کوئی دھماکہ ہو جاتا ہے اور ساری محنت، کیا کرا یا ضائع ہو جاتا ہے۔ سائفر کی اصل کاپی لیک ہونے کی ٹائمنگ بہت اہم ہے۔ آج تحریک انصاف میں عید کا سا سماں ہے؛ حکومت کی قربانی سے پہلے، سیاسی قربانی ہو گئی ہے!
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #یرغمال_خان_کو_رہا_کرو شروع کریں !!
دو تہائی اکثریت سے منتخب عوامی رہنما، جسکی مقبولیت 90٪ ہے، کو جیل میں یرغمال بنا کر رکھا گیا ہے۔
•قید تنہائی
•فیملی سےملاقات بند
•ذاتی معالجین سےعلاج بند
•وکلا سےملاقات بند
خان کی رہائی کا واحد حل عوامی مزاحمت !