🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺
صبح بخیر
اے اللہ! اس خوبصورت صبح کو ہمارے لیے رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں کی صبح بنا دے☘️ ہمارے رزق میں برکت عطا فرما، ہمارے گھروں میں سکون و محبت بھر دے اور ہمارے دن کو اپنی رضا اور اپنے کرم سے روشن کر دے
🌳امین یارب العالمین
السلام علیکم
صبح بخیر
یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین
یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان#ReleaseImranKhan
السلام علیکم
صبح الخیر
❀ اے اللہ میں تیری پناہ مانگت ہوں فکر و غم سے، عاجزی اور کاہلی سے، بخل اور بزدلی سے، قرض کے بوجھ تلے دب جانے سے اور آدمیوں کے غلبہ سے۔
#اردوقومی_زبان
Transparency regarding Imran Khan's health is urgently needed. A complete medical check-up should be conducted in the presence of his personal physician.
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
کوئی قربانی رہ تو نہیں گئی
جو شوکت خانم کے بچوں نے نہ دی ہو؟
پورا خاندان جیل میں ہے،
مگر حوصلے آج بھی بلند ہیں! ✊
ظلم کی رات جتنی بھی لمبی ہو،
سچ کی صبح ضرور آئے گی۔ ان شاءاللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌅✨
صبح بخیر
میری دعا ہے کہ اللہ رب العزت آج کی اس خوبصورت صبح آپ کے نصیب کے دروازے کھول دے، آپ کی ہر جائز دعا کو شرفِ قبولیت بخشے اور آپ کی زندگی کو ایسی بے شمار رحمتوں اور برکتوں سے نوازے جس کا آپ نے گمان بھی نہ کیا ہو۔
آمین
#اردو_زبان
Against all odds, my baby @Bankemaestro is building something of her own. ❤️
She’s opening her very own gadgets store, and we’re already 70% ready!
I’ve watched her put in the work, make sacrifices and keep pushing, even when things weren’t easy.
I’m proud of everything she’s building.
From vision to reality, we’re getting closer
May God bless this new beginning. Bigger things ahead, my love. 🩵
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر پیارے دوستوں !!!
مانگ اس ذات سے جو کسی کا محتاج نہیں
اللہ پاک سب کی زندگیوں میں اسانی و سکون
سب کے مشکلات اپنے خزانوں سے منور کر دے
آمین یا رب العالمین 🤲
#دامن_یار