واہ بھئی واہ
ایک عورت کا اپنی چھاتی پر ایسے ڈیزائین اور ایسے ماڈلز اُٹھا کر مردوں کے ہجوم میں میوزک شو کرنے جانا بہت بڑی جُرات ، بے حیائی اور بے شرمی کا مظاہرہ ہے۔ یاد رکھئیے کِسی بھی عورت کو دیکھتے ہی ہمارے معاشرے میں مردوں کی پہلی نظر عورت کے اِسی مقام پر پڑتی ہے
🔥
جو بیٹیاں باپ کے عزت ِنفس کو مِٹی میں مِلا کر کِسی بھی لنگُور کے ساتھ نکل پڑتی ہیں وہ حرامی پیار کے دعوے کر کے باپ کی مرضی کے خلاف گھر سے تو لے جاتا ۔ لیکن وہ ایسی لڑکی کو ہمیشہ آوارہ گرد اور لُوٹ کا مال سمجھ کر ہی سلوک کرتا اور ایسی لڑکیاں باپ کو دھوکہ دینے کے بعد کبھی خُوش نہیں رہتی ہیں
🔥 https://t.co/aPDeyRvkGa