@Waqasahmad3000@Eshaal_Ch37 عام لڑکا ۔۔۔۔ بس ذرا ادب و آداب اور respect کو ہم ملحوظ خاطر رکھتے ہیں ہمارے اکاؤنٹ پر۔
یہاں تُم تُم نہیں کرنا۔ بلیو ٹک بھی نہیں تمہارے اکاؤنٹ پر مطلب verified اکاؤنٹ نہیں ہے تُمہارا 🙏
@munzi2@Eshaal_Ch37 Hahahaha یہ ڈاکٹر ہی ہے بھائی جی، کائروپریکٹِک کہتے ہیں اس کو ۔ یہ tail bone کی درد کے لئے یہ ٹریٹمنٹ کر رہا ہے جو گولیوں اور ٹیکوں سے نہیں ہو پاتی 😇💥😇