اس کا جواب آپکی والدہ بہتر دے سکتی ہیں آخر وہ بھی تو دیسی رن ہی ہوگی۔ یہی چیزیں بیٹیوں کو بھی سیکھائیےگا کہ شوہر کسی اور لونڈیا کی طرف متوجہ ہو تو تمہیں موتیں نا پڑیں۔۔
نوازشریف 1999 سے رو رہا ہے۔ 27 سال ہوگئے ہیں اسے روتے ہوئے۔
بیٹی 30 سیٹوں سے وزیراعلی بن گئی۔
بھائی 17 سیٹوں سے وزیراعظم بن گیا۔
شریف خاندان کا منشی ایک سیٹ جیتے بغیر ڈپٹی وزیراعظم بن گیا۔ لیکن یہ روئے چلا جا رہا یے۔
اب یہ دنیا سے روتا ہوا جائے گا۔
صرف نشان بدلا ہے ایمان نہیں بدلا
گلگت بلتستان کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران کے نشانات پر مبنی انتہائی زبردست AI ویڈیو۔
جس نے بھی بنائی ہے اسکو خراج تحسین ہے