جس کی کوئی گارنٹی نہیں، اُس کا نام “زندگی” ہے اور جو سو فیصد یقینی ہے، اُس کا نام “موت” ہے۔
زندگی ایک کتاب ہے
پہلا صفحہ “پیدائش”
آخری صفحہ “موت”
درمیان کے صفحات خالی ہیں۔ اِن صفحات پر جو چاہیں لکھیں، مگر کچھ ایسا ضرور لکھیں۔۔۔کہ جب “اللہ” کے حضور حاضر ہوں، تو اپنے لکھے ہوئے صفحات پر شرمندگی محسوس نہ ہو.
Harry Potter star Jessie Cave opens up about a painful experience on set that still affects her years later.
The actress Jessie Cave, who played Lavender Brown, says she was fat-shamed on set.
She recalled a costume designer grabbing her hips and telling her to “suck in” before a scene. Jessie said the comments made her cry, and she believes her tears can be seen in the final movie.
بڑی دلیری سے کہہ دیتے ہیں!
بچے موبائل فون کی وجہ سے بے حیا ہو گئے ہیں
حالانکہ ان بوڑھوں کی اکثریت اپنی آبائی جائیدادیں ناچنے والیوں پر اُڑا چکے ہوتے ہیں۔