السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میرے والد محترم جناب امان الحق 29 جنوری کو وفات پا گئے ہیں
ان کے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔
ثاقب امان
03006257422
پی ایم ایل این سوشل میڈیا میں کبھی کسی پر پیسے کھانے کا الزام نہیں لگا کیونکہ سب کو پتہ ہے کہ اس طرح کا الزام لگانے والے کو جگتیں ہی اتنی پڑنی ہیں کہ الزام دہندہ کو الزام سے زیادہ جدوجہد اپنی ساکھ بچانے کی کرنی پڑنی ہے
زیادہ سے زیادہ الزام لگ سکتا کہ عاطف رؤف نے سموسے کھلائے تھے
امریکن فار رائٹ نیشنلسٹ کا خیال ہے کہ اسرائیل کے لیے تمام آن لائن کمپین انڈین کرتے جو انڈیا کی کچی بستیوں میں رہتے ہیں میرا یہ ماننا کہ پی ٹی آئئ بھی ان کی پراکسی بن چکی ہے ان کو جو امپریشن سپورٹ جو لاتعداد ری پوسٹ ریچ وغیرہ یہ انڈین مہیا کرتے ہیں الیکشن میں پی ٹی آئئ کی مائیکرو ٹارگٹنگ کمپین انڈین بینگکورو کی کمپنی چلا رہی تھی
#MaryamKaDheeRaniProgram
پنجاب میں مستحق خاندانوں کیلئے سوشل ویلفئیر کا سب سے بڑا منصوبہ
وزیرا��لی @MaryamNSharif آج "دھی رانی پروگرام" کا باقاعدہ آغاز کریں گی
دھی رانی پروگرام کی تقریب میں آج 52 بچیوں کی شادی کی تقریب ہوگی
تقریب کی مہمان خصوصی وزیراعلی مریم نوازشریف ہونگی
برفباری نہیں ہوگی تو سیاح نہیں آئیں گے
سیاح نہیں آئیں گے تو گاڑی کیسے پھنسے گی؟ پھر دھکا لگانے کے تین ہزار کیسے ملیں گے؟ پھر کمروں کا کرایہ بیس بیس ہزار کیسے ملیں گے ؟ ایک گھنٹہ ہیٹر چلانے کے پانچ ہزار کیسے ملیں گے ؟ پھر انڈہ پانچ سو کا کیسے فروخت ہوگا؟ پریشانی تو ہے.