محکمہ موسمیات نے اگلے آنے والے چند دنوں تک طوفانی ہواؤں کی پیشگوئی کر رکھی ہے.
اسلیے چھت پر جانے سے گریز کرنا بہتر ہے.
پھر بھی کوئی ضروری کام درپیش ہو تو بیوی کو بھیجیں.
یاد رکھیں طوفان کا مقابلہ ایک طوفان ہی کر سکتا ہے.
@iqrarulhassan یہ فیصد آپ اپنے منتخب علاقے سے نکال بھی رہے ہیں تو محض مبالغہ ہی ہوگا.
باقی آپ جب بھی بات کرتے ہیں سیاست پر تو اپنے آپ کو نیوٹرل بھی کہلوانے اور سقتھ اپنا جھکاؤ اور طرفداری بھی بتلا دیتے ہیں.
اگر آپ عمران کو لیڈر مانتے ہیں تو کھل کر سامنے آ کر کھیلیں اپنے لیڈر کی طرح
ایک خبر نظر سے گزری
کہ بھارتی گجرات میں لڑکی نے اپنے آپ سے شادی کر لی.
حیرت کی بات یہ لگی کہ کچھ لوگوں نے اپنے آپ کو کچھ زیادہ ہی سنجیدگی سے لینا اور دیکھنا شروع کر دیا ہے.
مزہ تب آئے گا جب عنقریب اسے اپنے آپ پر غصہ آئے گا اور یہ خود کو طلاق دے دے گی.