حلب، اندلس، استنبول، قرطبہ، غرناطہ، ثمر قند، بخارا، قاہرہ، مکہ، بغداد، صنعاء، اور یروشلم کی گلیوں کے دیکھے خواب لیے زندگی شہر کے بازاروں اور کارخانوں کے بیچ کہیں بھٹکی رہ گئی۔
Abdur-Rehman Qadeer
پنجاب پولیس کی فائرنگ سے آسٹریلین بچی جانبحق ہوگئی والد اور بھائی زخمی ہیں مریم نواز کی پولیس جسے چاھے جب چاھے اٹھا سکتی ہے جان سے مار سکتی ہے اور کوئی پوچھنے والا بھی نہیں
تبت،نیپال اور منگولیا کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی “یاک” پایا جاتا ہے، مگر اس کی نسل خطرات سے دوچار ۔۔
چترال میں افغان سرحد کے قریب یاک کی نسل کے تحفظ کے لیے ریسرچ اسٹیشن کی قیام کا فیصلہ
اس نایاب جانور کی بقا کی جدوجہد پر ایک دلچسپ رپورٹ
Every YouTuber/Podcaster/Influencer who cheered for extra judicial killings by the CCD and normalized this thuggery has blood on his hands..!!!!!
If only...
پاکستان کے 66 شہروں میں اس وقت 170 آئی ٹی سنٹرز قائم ہو چکے ہیں۔ جن سے 1,10,000 طلباءو طالبات گریجویٹ ہوگئے۔ 15 لاکھ درخواستیں مزید موصول ہو چکی ہیں۔ شاباش الخدمت۔
شاباش جماعت اسلامی
شکریہ حافظ نعیم الرحمن
ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں لگی آگ نہ صرف جنگلات بلکہ ہمارے ماحول اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کے لیے بھی خطرہ ہے۔
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی محترم عنایت اللّٰہ خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آگ پر قابو پانے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں اور جنگلات کے تحفظ کے لیے جامع حکمت عملی اختیار کی جائے۔
جس صوبے کے سرکاری نظام میں سفارش کو کلیدِ حل اور رشوت کو ذریعۂ کار سمجھا جاتا ہو،
ت��قیاتی منصوبوں سے لے کر مسجد کی ٹائل تک کمیشن خوری کی داستانیں سنائی دیتی ہوں
اسی خیبر پختونخوا میں رواں مالی سال کے دوران سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن پر 1,364 ارب 70 کروڑ روپے صرف کیے گئے
بدقسمتی سے پیپلزپارٹی کے دورِ حکومت میں عوامی فلاح کے منصوبے بھی کرپشن کے شاہکار بن چکے ہیں
ہر منصوبے میں لاگت بڑھانے، تاخیر کرنے اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کی داستانیں موجود ہیں
سیف الدین ایڈوکیٹ
قائم مقا�� امیر جماعت اسلامی کراچی
Jamaat e Islami
#YouthWithHafizNaeem
کینسر کے خلاف لڑنے والے خاموش سپاہی: اکنامک سروے آف پاکستان 2026 کے مطابق پاکستان میں کینسر کے 80 فیصد مریضوں کا علاج پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ہسپتالوں میں کیا جاتا ہے۔ اس وقت پاکستان کے مختلف شہروں میں اٹامک انرجی کے 21 ہسپتال کینسر کے مریضوں کا علاج کر رہے ہیں۔ جبکہ دیگر تمام ہسپتال کینسر کے صرف 20 فیصد مریضوں کا علاج کرتے ہیں۔
خیبر پختونخوا کے 45 لاکھ بچے آج بھی سکولوں سے باہر ہیں۔۔۔ 13 سال سے صوبے میں حکمرانی کرنے والی جماعت اور تبدیلی کی علم بردار تحریک انصاف کے پاس اس نااہلی کا کیا جواب ہے؟؟
خیبر پختونخوا کے 45 لاکھ بچے آج بھی سکولوں سے باہر ہیں۔۔۔ 13 سال سے صوبے میں حکمرانی کرنے والی جماعت اور تبدیلی کی علم بردار تحریک انصاف کے پاس اس نااہلی کا کیا جواب ہے؟؟
حکومتی اکنامک سروے 2026 کے مطابق بلوچستان کے %79 سرکاری سکول بجلی سے محروم ہیں، %71 میں پینے کا پانی میسر نہیں، %52 کی چار دیواری ہی نہیں ہے۔ اگر ہارڈ سٹیٹ کو شہریوں کے مسائل حل کرنا مشکل کام لگتا ہے تو اس کو بھی غیر ملکی سازش اور انڈین فنڈنگ کے ذمے ڈال کر لمبی تان کر سو جائیں۔
آج حکومت کے جاری کردہ اکنامک سروے 2026 کے مطابق آزاد کشمیر کے 63 فیصد سرکاری سکولوں میں پینے کا پانی موجود نہیں، %60 کی چار دیواری ہی نہیں، 57 فیصد میں بجلی کی سہولت میسر نہیں، %46 سکولوں میں ٹوائلٹ بھی نہیں۔ کیا ریاست کا کام صرف ڈنڈا چلانا ہی ہے یا حکومتی عہدے داروں کو ان شرمناک حقائق پر بھی کچھ توجہ دینی چاہیے؟
Şam ve Beyrut, İstanbul’un iki kardeş şehridir.
Türkiye’nin güvenliği sadece Hatay’dan değil; Halep’ten başlar, Şam’dan başlar, Beyrut��tan başlar.
Kardeşlerimizin ülkelerinde hiçbir emrivakiye müsamaha göstermeyiz, kardeşlerimize yönelik hiçbir saldırıya göz yummayız.