26 نومبر، ڈی چوک اسلام آباد
عمران خان کی فائنل کال پر فرنٹ فٹ پر ڈٹا رہا!
نہ بوٹ پالش، نہ لندن پلان!
ہم نہ ضمیر فروش ہیں، نہ چوروں کے نظام کے غلام!
حقیقی آزادی کے سپاہی ہیں، آخری گیند تک لڑیں گے!
ایک بار پھر اپنے قائد کی کال کا انتظار
چوہدری عمار اسلم
سہیل آفریدی کی رحیم یار خان آمد۔ گرفتاریاں اور کریک ڈاؤن ہوگا🚨
گزشتہ رات پورے بہاولپور ڈویژن ۔ رحیم یار خان میں پولیس کا سخت ترین کریک ڈاؤن۔
تحریک انصاف کے درجنوں قائدین ، کارکن گرفتار۔
سب لوگ اپنی حفاظت کا یقینی بنائیں
🌙 عید الاضحی مبارک 🌙
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحی مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی خوشیوں، رحمتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
یہ مبارک دن ہمیں قربانی، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔
اللہ پاک ہم سب کی عبادات اور قربانیاں قبول فرمائے۔ آمین
ایران کے تمام مطالبات منظور ہو چکے ہیں کیونکہ ٹرمپ کو اپنی سیاسی موت سے بچنا ہے، لیکن امریکی فیس سونگ کیلئے کچھ مطالبات کو مبہم رکھا جاۓ گا
ایران جیت گیا، اسلام جیت گیا
حائفہ اسرائیل میں ایرانی حملے سے تیل کی ریفائنری تباہ، اسرائیل کی 60 فیصد تیل کی پروڈکشن بند ہو چکی ہے،
ایران نے اس��ائیل اور امریکہ کو تُن کے رکھا ہوا ہے،
کربلا کی درسگاہ سے تربیت پانے والی قوم قُربانی، تکلیف اور مشکلات سے نہیں گھبراتی
سردار منصور عباسی سینئر نائب صدر شمالی پنجاب ، مبین جٹ MNA، حسن بٹر MPA، سعد علی خان MPA، عاقل خان جنرل سیکرٹری ضلع راولپنڈی اور عمیر تنویر بٹ ایڈووکیٹ قائد عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر موجود ۔
پاکستان ہے تو ہم سب ہیں اسٹیبلشمنٹ نے وہ۔لوگ مسلط کر رکھے ہیں جن کو گھر والوں نے بھی ووٹ نہیں دیے ان سے جتنی جلدی جان چھڑا لی جائے اچھا ہے انہوں نے 11 ارب جہاز خرید لیے پٹرول سستا نہیں کیا۔
شوکت محمود بسرا
کل والے کیس پر پتہ نہیں میری ٹرولنگ کیوں کی جا رہی ہے میں نے تو اس کیس میں ضمانت کروا دی تھی میں تحریک انصاف کے کارکنان کا جذبہ قابل قدر سمجھتا ہوں
الیکشن کمیشن نے کل کہا ہمارے پاس وکیل نہیں میں نے کہا جو پہلے رکھا تھا اس کو انعام کے طور پر ایڈوکیٹ جنرل پنجاب بنا دیا ہے وکیل لطیف کھوسہ
منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں
بزدلوں کو ��و رستے کا خوف مار ڈالتا ھے
انشاءاللہ میرا لیڈر جلد واپس آئے گا اور 25 کروڑ پاکستانیوں کو ان کا حق دلائے گا ✌️
ہزارے کے نوجوان تیاری پکڑیں ۔ الرٹ الرٹ الرٹ
اب نہیں تو کب ؟ انشاءاللہ صبح 11 بجے انصاف یوتھ ونگ ہزارہ ریجن ہزارہ موٹروے کو بند کرے کی حویلیاں انٹرچیج کے مقام سے !!!
ہزارے کے تمام کارکنان بھرپور شرکت کریں
صبح بروز ہفتہ 14 فروری 11 بجے حویلیاں انٹرچیج
A detailed report by the “Amicus Curiae” appointed by the Supreme Court of Pakistan on the health and prison conditions of arbitrarily detained former Prime Minister of Pakistan Imran Khan reveals disturbing details of serious human rights violations, inhumane treatment, psychological torture, and deliberate medical neglect, which has resulted in 85% vision loss in his right eye. Here are some highlights from the report: