غزہ کے مظلوم مسلمان بھوک سے مر رہے ہیں
اور جو اس راءیل کو اسلحہ دے رہا ہے یے انکے ساتھ کھربوں ڈالروں کی سرمایہ کاری کر رہے ہیں
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور مسلمانوں کے دشمنوں کو تباہ کرے
اسلام میں کوئی بھی شخص چاھے وہ کتنے بڑے عہدے پر ھو کسی بھی وقت عدالتی کارروائی سے بالاتر نہیں ھو سکتا خلفاء راشدین کی مثالیں سب کو معلوم ہیں ہمارے دستور میں پہلے بھی صدر کو صدارت کے دوران تحفظ دیاگیاتھا جو اسلام کے خلاف تھا اب تاحیات کسی کو یہ تحفظ دینا شریعت اور آئین کی روح کے بالکل خلاف ہے جو ملک کے لئے نہایت شرمناک ھوگا اللہ تعالیٰ ملک کو اس بے عزتی سے بچائیں آمین پارلیمنٹ کے ارکان سے دردمندانہ درخواست ہے کہ وہ یہ گناہ اپنے سر نہ لیں
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان بنگلہ دیش کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ ترجمان جےیوآئی
مولانا فضل الرحمان مختلف مذہبی ،اصلاحی اور روحانی اجتماعات سے خطاب کریں گے ۔اسلم غوری
مولانا فضل الرحمان عالمی تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے مہمان خصوصی ہونگے ۔ترجمان جےیوآئی
مولانا فضل الرحمان مدارس کے سالانہ اجتماعات میں شرکت کریں گے ۔اسلم غوری
مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں ڈھاکہ اور سلہٹ سمیت دیگر شہروں میں بھی تقریبات ہوں گی ۔ترجمان جےیوآئی
مولانا عبدالغفور حیدری ، مولانا اسعد محمود ، مولانا سعید یوسف ،مفتی ابرار احمد اور دیگر بھی ہمراہ ہیں ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان