#HBDCMMARYAM
وزیراعلی @MaryamNSharif صاحبہ کو سالگرہ مبارک ہو،
مریم نوازشریف اپنے ویژن عوام کی خدمت پنجاب کی ترقی کیلئے ہمہ وقت کوشاں نظر آتی ہیں پنجاب کی تاریخ میں انتہائی کم مدت میں 30 سے زائد انیشیٹیو کا آغاز وزیراعلی کے پنجاب دوست ویژن کی عکاسی کرتا ہے انشاءاللہ 5 سال میں پنجاب قائد کے حقیقی خوابوں کی تعبیر بنا نظر آئے گا
آپ جیو ہزاروں سال
اور ہر سال کے دن ہوں ہزار
دختر پاکستان ، معمار پنجاب مریم نواز جنہوں نے خدمت کی سیاست کو اپنا شعار بناکر پنجاب کو پھر سے ترقی و خوشحالی کی جانب گامزن کردکھایا ہے۔ قوم صحت و تندرستی کیساتھ آپکی درازی عمر کیلیے دعا گو ہے
#HBDCMMARYAM
اسلام و توحید کے عظیم داعی ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ سے رکن قومی اسمبلی و صدر یوتھ ونگ میڈیا ٹیم محترمہ شمائلہ رانا صاحبہ کی ملاقات ۔ڈاکٹر صاحب کی زوجہ محترمہ جو کہ خود بھی ایک داعی و مبلغ ہیں ان کی ناصحانہ گفتگو ہمیشہ زندگی میں مشعل راہ بنی رہے گی ان شاءاللہ
ملاقات کے دوران ڈاکٹر ذاکر نائیک سے محترمہ شمائلہ رانا صاحبہ نے دین سے متعلق سوالات کیے۔ اور پاکستانی خواتین کے لیے پیغام بھی لیا۔
انکا کہنا تھا پاکستانی
خواتین کو زیادہ سے زیادہ قرآن سے رجوع کرنا چاہیے۔
"خوشحال کسان ، خوشحال پنجاب"
الحمدللہ وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایک اور وعدہ ہوا پورا اور تاریخ کے سب سے بڑے کسان کارڈ کے اجراء کا باقاعدہ آغاز ہونے جارہا ہے۔جس کے تحت تمام چھوٹےکاشتکار ڈیڑھ لاکھ روپے تک بیج کھاد اور پیسٹی سائیڈ خرید سکیں گے۔
#کسان_کو_نواز_دو
میں اک چھوٹا کسان آں ساڈے کساناں واسطے حکومت نے کسان کارڈ شروع کرکے بہت اچھا کم کیتا اے ایدی وجہ تو ساڈی آڑھتی حضرات تو جان چھٹ گئی اے۔
#کسان_کو_نواز_دو
کسان کارڈ کیلیے اپلائی کرنے کے کچھ ہی دن بعد مجھے کسان کارڈ مل چکا ہے۔اس کی وجہ سے کھاد بیج لینا آسان تر ہوچکا ہے پہلے ہمیں ڈیلرز کے پاس چکر لگانا پڑتے تھے لیکن اب گورنمنٹ ریٹ پہ ملے گا۔
#کسان_کو_نواز_دو
1 سے ساڑھے 12 ایکڑ تک کے جو کسان تھے ان کوکسان کارڈ ملا ہے۔جو ساڑھے 12 ایکڑ سے 25 ایکڑ پہ گندم اگائے گا ان کو ہم انعام کے طور پہ لیزر لیولر دینگے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف
#کسان_کو_نواز_دو
آپکو یہ جان کر بھی خوشی ہوگی کہ ہم نے جو آڑھتیوں سے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کیا اس کی وجہ سے فرٹیلائزر ، ڈی اے پی اور بیج کی قیمت نیچے آئی ہے۔کسان کارڈ سے اب تک 6 ارب روپے کی خریداری ہوچکی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف
#کسان_کو_نواز_دو
کسان کارڈ کے حصول کے لیے کوئی لمبی چوڑی درخواستیں نہیں دینی کسان کارڈ کیلیے رجسٹریشن کروانے کا عمل بہت آسان بنایا گیا ہے۔اپنا شناختی کارڈ نمبر 8070 پہ بھیجنا ہے باقی کام ہمارا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف
#کسان_کو_نواز_دو
ساڑھے چار پانچ سو ارب سے ہم نے کسان پیکج شروع کیا ہے اس کسان کارڈ سے آپکو فی فصل ڈیڑھ لاکھ روپے بلاسود قرض دیا جارہا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف
#کسان_کو_نواز_دو
میں نے یہاں بیٹھے سب کسان بھائیوں سے پوچھا کہ اس کسان کارڈ سے آپکو کیا فائدہ ہوگا سب کا ایک ہی جواب تھا کہ بلیک میلنگ سے جان چھوٹ جائے گی۔ اور یہی میرا مقصد تھا کہ کسانوں بھائیوں کو انکی محنت کا پورا پھل ملے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف
#کسان_کو_نواز_دو
کسان کارڈ کی لانچنگ نوازشریف صاحب نے کرنی تھی لیکن انہیں ضروری کام سے باہر جانا پڑا لیکن یہ انکے دل کے بہت قریب ہے اور اس پہ وہ بہت خوش ہیں یہ کسان کارڈ نوازشریف صاحب کا ویژن ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف
#کسان_کو_نواز_دو