افسانوں میں، قصّوں میں، کہانیوں میں، سنا تھا۔
رہتی ہے وہ محلات میں، باغات میں، پرستان میں، سنا تھا!
سنا تھا کہ وہ مسکراتی ہے تو ہوتا ہے خوشگوار موسم،
اور اسی کے ہیں موسم تمام، سنا تھا!
اسکی کھلکھلاہٹ سے کھلتے ہیں مرجھائے پھول،
اسکے رخسار سی ہے پھولوں کی رنگت، سنا تھا!
1/4
That's it. I am going to leave this bird app now after 11 long years. So many things have left unsaid in drafts section. Anyways thank you everyone for being the part of this journey. Best of luck. Take care. Live with peace and let others live with peace as well.
ALLAH hafiz.
آپ کو معلوم ہے نہ ہی محبت کم ہوگی اور نہ ہی پھر کسی سے ہوگی
لیکن اب محبت کے لیے بھی کچھ بھی کہنے سے کیا ہوگا آخر
اور میں کچھ دن میں چلا جاوں گا یہاں سے
Before sleeping
*June Appeal 18*
Still
20k
needed to purchase food and medicines for first half of month
Today
62k for nurse was also due.
Qadar Allah
Total
To collect 159k
Collected 57k
#SafedPosh
جب یہ لوگ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جان جائیں گے تو پھر وہ لوگ جو اسلام کے دشمن ہیں ان کی بھی ہمت نہیں ہوگی کبھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کرنے کا سوچیں
#OurProphetOurHonour
7/n
دو طرح کے لوگ ہیں جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کرتے ہیں پہلے وہ جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات مبارک سے نابلد ہیں وہ جانتے ہیں نہیں ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صرف مسلمانوں کے لیے نہیں تمام انسانوں کے لیے رحمت ہیں
#OurProphetOurHonour
1/n
ہمیں لوگوں کو بتانا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھوکوں کو کھانا کھلانے، یتیموں اور بیواؤں کا خیال کرنے، عدل و انصاف کا نظام قائم کرنے، لوگوں کے مظالم کو درگزر کرنے، مشکلات پر صبر کرنے، راستے سے پتھر ہٹانے، پیاسے کو پانی پلانے اور لوگوں پر رحم کرنے کی تعلیم دیتے تھے
6/n
جو اللہ کے بندوں پر رحم کرتاہے اللہ اس پر رحم کرتاہے اور جو اللہ کے بندوں پر رحم نہیں کرتاہے اللہ بھی اس پر رحم نہیں کرتاہے. مہنگائی بے شک ہے مگر مئسلہ ہمارے ایمان کا ہے ہم سمجھتے ہیں رزق ہماری قابلیت سے مل رہا تھا
5/n
جبکہ ایسا نہیں ہے کوشش بے شک ہم کررہے تھے مگر جو رب پہلے رزق دے رہا تھا وہ اب بھی دے گا. مشکل حالات میں بھی اللہ کا شکر ادا کریں. شکوے شکایت سے بچیں. حکمرانوں کے دل اللہ کے ہاتھ میں ہیں وہ جب چاہے ان کے دل پلٹ دے. اللہ ہمارے اور ہمارے ملک کے حالات بہتر کرے آمین
n/n