یوتھیوں کو آج تک دو کیسز کی سمجھ نہیں لگی..
پہلا کیس رجیم چینج کر رات کس نے خان صاحب کو چپیڑیں ماری تھیں اور دوسرا القادر والا کیس 😊
شاہزیب خانزادہ نے یوتھیوں کو اب اچھے طریقے سے سمجھا دیا ہے..
📢📢📢🚨🚨🚨✅✅کچھ دن پہلے سعودی عرب🇸🇦 نے گانا شیئر کیا پھر ایران🇮🇷 نے، پھر چین🇨🇳 نے، پھر ترکی🇹🇷 نے اور اب سری لنکا🇱🇰🇱🇰 نے ۔۔
میں نے سوچا اس کو بھی شئیر کردوں ۔۔۔۔ پوری دنیا کی نگاہیں واقعی پاکستان کی جانب ہیں ۔
🕋🤝🇵🇰🇱🇰🇱🇰🇱🇰
جنرل مائیکل کوریلا سربراہ امریکی سنٹرل کمانڈ؛
پاکستان اس وقت انسدادِ دہشت گردی کی جنگ میں مصروف ہے اور اس میدان میں امریکہ کا قابلِ اعتماد شراکت دار رہا ہے۔ 2024 کے آغاز سے پاکستان میں ہزار سے زائد حملے ہو چکے ہیں جن میں سینکڑوں جانیں ضائع ہوئیں۔ پاکستان نے داعش خراسان کے کم از کم پانچ خطرناک دہشت گرد گرفتار کیے، جن میں ایبے گیٹ حملے کا مرکزی منصوبہ ساز بھی شامل ہے، جسے امریکی حکام کے حوالے کیا گیا۔ یہ شراکت داری دہشت گردی کے خلاف ہماری مشترکہ کامیابی کی مثال ہے۔ ہمیں بھارت اور پاکستان دونوں سے تعلقات رکھنے چاہییں، یہ کوئی ایک کا انتخاب نہیں۔
Manipur will become a separate country soon. This is happening in Manipur right now. Manipur is bleeding and burning 🇮🇳😤
Modi government has revoked internet access in Manipur for next 5 days. Injustice at its peak 👎🏽👎🏽
Makkah from 1938 to 2025
A powerful story of transformation — a Saudi imprint shaping a Hajj journey defined by ease and tranquility.
An ambitious vision and historic expansions to serve the Guests of Al-Rahman.
#Makkah | #Hajj1446 | #GuestsOfAlRahman | #SaudiVision2030
This is a Tu-95 nuclear bomber. Russia has just 47 of them. It’s 4 engine, Can carry huge payloads. An FPV drone cost 40,000 Rs, here it pauses, and targets the fuel tank of the aircraft. Successfully destroying it. This is like the Russian Pearl Harbor.
بھارت کو دوسروں کو شہریوں کے تحفظ پر لیکچر دینے کا کوئی اخلاقی یا قانونی حق حاصل نہیں۔ بھارت مسلسل دہشت گرد گروہوں ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو مالی و عملی معاونت فراہم کر رہا ہے تاکہ پاکستان میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا جا سکے۔ حالیہ خضدار حملے میں اسکول بچوں کو شہید کرنا اسی پالیسی کا خونچکاں ثبوت ہے۔ اگر بھارت واقعی امن اور ہمسائیگی کا خواہاں ہے تو اسے ریاستی دہشتگردی بند کرنی ہوگی۔
پاکستانی مندوب کا اقوام متحدہ میں بھارت کو جواب
Many US military cargo planes are landing in India. If peace or a workable cease fire was the goal why are Trump and Nethanyahu rearming India so furiously. Clearly because the notional cease fire was a hoax. Get ready Pakistan.
The Utility Store Corporation has reduced the prices of subsidized ghee provided under the Prime Minister's Relief Package by Rs 80 per kg across the country
https://t.co/Nm3UHnlSsh
آج کے تاریخی فیصلے کا پورا کریڈٹ میں جسٹس آمین الدین کو دیتا ہوں جنہوں نے قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ مل کر ایک تاریخی ججمنٹ کے زریعے چیف جسٹس عطا بندیال کو 184/3 کے مقدمات کی سماعت اور بینج تشکیل دینے سے روک دیا
We met the the Pakistan Federal Minister of Education, State Ministers and Education Secretaries to discuss how the @BritishCouncil can collaborate with Pakistan on education challenges. Thank you Pakistan for your trust. #pakistan#EWF2022#britishcouncil