One might ask: what kind of compromise does the #EliteCapture expect from #ImranKhan & the people of Pakistan?
The Pakistanis who support @ImranKhanPTI are not demanding special privileges or personal gains. Their demands are very simple & fundamental to any democratic society:
1.Rule of law
2.Constitutional democracy
3.A free and fair electoral process
Should any Pakistani “regardless of political affiliation” be expected to compromise on these basic principles?
‘“The primary objective of blocking access and keeping Khan in solitary confinement is apparently meant to break him into [agreeing to] a compromise and neutralise the groundswell of antigovernment sentiment,” political analyst Imtiaz Gul, who is executive director of Islamabad-based think tank, the Center for Research and Security Studies (CRSS), told Al Jazeera.”
https://t.co/sxaXkv7TXo
ہمارا میڈیا ن لیگ کا اتنا چاپلوس ہے کہ ریپ کیس پر مریم نواز کی واہ واہ کر رہا تھا کہ لڑکیوں کو بازیاب کرلیا ہے، جبکہ اس بات کو چھپانے کی کوشش کر رہا تھا کہ یہ خاندان ہی ریپ اور اغواء میں ملوث ہے۔
جو میڈیا ریپ کو کارکردگی میں بدل سکتا ہے تو باقی کارکردگی کا خود اندازہ لگا لیں۔
کیا آپ کو پتہ ہے عمران خان کے گھر زمان پارک پر حملے تک عمران خان کی بہنوں کو کوئی نہیں جانتا تھا، اس ویڈیو میں ایک رپورٹر نے عظمٰی خان سے پوچھا تھا کہ آپ کا کیا نام ہے؟
آج اگر یہ غیر سیاسی بہنیں فرنٹ پر لڑ رہی ہیں تو وجہ پارٹی اور اس قوم کی بزدلی ہے 💔
میں نے آج کافی پر چند لوگوں سے پوچھا آپ پاکستانی فوج کو کیسا دیکھتے ہو ان کا کہنا تھا 2022 تک ہم سمجھتے تھے یہ فوج پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کام کرتی ہے لیکن اب ثابت ہو گیا ہے یہ امریکہ اور مغربی دنیا کا ایک ٹول ہے جسے مغربی دنیا اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتی ہے
معید پیرزادہ
"اگر عافیہ صدیقی کو قانون کے مطابق سزا ہوئی ہے تو میں عافیہ کو ملنے والی سزا کو غلط نہیں کہہ سکتا۔ قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہیئے" -
اسحاق ڈار
کیا اب اسحاق ڈار اپنے نواسے کو "قانون کے تحت" سزا ہونے دیں گے؟
اڈیالہ جیل میں سخت ترین گرمی میں قید تنہائی میں ایک چھوٹے سے سیلُ میں اس قوم کے لیے خان صاحب قید ہیں
پچھلی گرمیوں میں یہ جان بوجھ کر عمران خان کے سیل میں 12 بارہ گھنٹے بجلی بند رکھتے تھے تاکہ عمران خان کو اذیت میں رکھا جا سکے نا جانے اب کیا کر رہے ہوں گے یہ عمران خان کو اذیت میں رکھنے کے لیے
عمران خان کی قید تنہائی ختم کروانا فوری ضروری ہے
اگر تبصرہ پاڑوں کا عمران خان سے سابقہ آرمی چیف کی ملاقاتیں والا شغل ختم ہوگیا ہو تو برائے یاد دہانی اطلاع ہے کہ عمران خان کئی مہینوں سے قید تنہائی میں ہے ایک آنکھ کی بینائی ختم ہونے کی اطلاع تین چار مہینے پہلے ایک مبہم سی ملاقات کے بعد آئی اور اب مکمل اندھیرا ہے۔
🇨🇦🇩🇪🇵🇸 A Canadian pediatrician who worked on the ground in Gaza confronted a German politician over his denial of famine and genocide reports.
Dr. Tanya Haj-Hassan told him the issue was no longer a lack of information. It was what he was choosing to dismiss.
“Honestly, sir. If you can listen to every credible international organization…”
She listed the UN, Doctors Without Borders, Save the Children, the International Court of Justice, and the independent witnesses who were actually allowed into Gaza.
“We’re telling you the same thing.”
The IPC has officially confirmed famine in Gaza. Amnesty International has said Israel inflicted a deliberate policy of starvation. Leading genocide scholars have also said Israel is committing genocide in Gaza.
And still, he questioned it.
Her response was brutal:
“I think you need to really consider what inherent racism and dehumanization you have in you.”
Source: @MiddleEastEye on YT / Writer: Sol
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS of Pakistani expats gathered in London, UK, to protest the CORRUPT Pakistani Gov't's actions in Kashmir.
FREE IMRAN KHAN.
ایک بار @ImranRiazKhan نے کہا تھا کہ عمران خان کو نکالا تو بڑا نقصان ہوگا اسٹیبلشمنٹ کو۔”وہ نواز شریف کی طرح یہ نہیں پوچھے گا کہ مجھے کیوں نکالا، وہ سب کو بتائے گا کہ اس کو کیوں نکالا“
اس وڈیو میں عمران خان نے عوام کو سب کچھ سمجھایا اور تب سے لوگ دل و جان سے اس کے ساتھ ہیں اور نفرت سے دیکھتے ہیں جنرل باجوہ، جنرل عاصم منیر اور ان کی ٹیم کو کیونکہ انہوں نے اس بندے پر ظلم کیا جو پاکستان اور مسلمانوں کے لیے جدوجہد کر رہا تھا۔
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
گجرات سے عمران خان کے جانثار ورکر ذیشان گل سیٹھی کو وفات کے ڈیڑھ سال بعد آج عدالت نے بے گناہ قرار دے کر با عزت بری کر دیا۔
کینسر کا موذی مرض جسم کو چاٹتا رہا، لیکن وہ شخص دو سال تک گرتا پڑتا عدالتوں میں پیش ہوتا رہا اور بالآخر اسی نظام کی چوکھٹ پر دم توڑ گیا۔ گجرات کا ذیشان گل سیٹھی تو سرخرو ہو کر مٹی تلے جا سویا، لیکن یہ مہرِ انصاف اس اندھے نظام کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔
جو بھی کہے کہ حکومت جا رہی ہے، بلکل یقین نہ کریں. کچھ بھی ایسا نہیں ہے. خود سوچیں کہ جنہیں لایا گیا ان کا کردار پہلے ہی پتہ تھا کہ بے ایمان اور پاکستان کی جڑھیں کاٹنے والے لوگ ہیں . تو ایسا کچھ نہیں ہوا کہ موسم بدلے