آرٹیفیشل اینٹیلجنس نے Excel کا بڑا مسئلہ حل کردیا ہے.
اب آپ صرف کمانڈ لکھ کر formulas , codes اور Tables بناسکتے ہیں .
میں آپ کو مکمل طریقہ بتارہا ہوں:👇
بہترین ہیں وہ بانہیں جو اس وقت تمہارے گرد لپٹ کر تمہیں گلے سے لگائیں جب تم کمزور پڑ چکے ہو۔
آفرین ہے ان آنکھوں پر جو اس وقت بھی تمہیں چاہیں جب دنیا کی بدصورتیاں تم پر چھا چکی ہوں۔
اور عظیم ہے وہ دل جو تب بھی تم سے محبت کرتا رہے جب ساری دنیا کی زمین تم پر تنگ ہو چکی ہو۔❤
اسے “کوٹی” کرنا کہتے ہیں۔ جموں کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں یہ اکتوبر کے اوخر میں کی جاتی ہے یہ بہت جان طلب مشقت والا کام ہوتا ہے۔ مکئی کی فصل کو ستمبر کی آوخر میں کاٹ لیا جاتا ہے پھر اس کی چھلی الگ کرنے کے بعد چھیل کہ سکھائی جاتی ہے پھر گھر کے ایک کمرے میں ڈال کہ سکھی ہوئی سب چھلیوں کی ایک ترچھے ڈنڈے سے اجتماعی مار کٹائی کی جاتی تھی جس سے دانہ الگ اور تُکا الگ ہو جاتا تھا پھر مکئی کے دانوں کو بوری میں ڈال کہ پن چکی سے پسوا لیا جاتا تھا۔
ایسا حَسین شخص ہے ! گوشہ نشین شخص ہے !
سوچوں اُسے تو رو پڑوں ! دیکھوں، خدا خدا کروں !
وہ بھی نژادِ رنج ہے ! میں بھی اسیرِ شام ہوں !
وہ بھی کرے تو کیا کرے ! میں بھی کروں تو کیا کروں !