کچھ pti کی با جیوں کا سوشل میڈیا پر بیان چل رہا ہے اگر خان کو قید کیا تو ہم پاکستان کو توڑ دینگے یہ بات ذہن سے نکال دو کہ ایک یہودی اسرائیلی ایجنٹ کے لیے کوئی میرے ملک کی طرف دیکھے گا انکو ایسا چیر دینگے کہ نسلیں یاد رکھی گی آزادی تلوار اٹھانے سے آتی ہے شلوار اتار نے سے نہیں
حماس شمالی وزیرستان کا سب سے کم #عمر ترین #دہشت گرد جن کا پاک اااارمی سے اپنے #ماں سمیت #نشانہ بناکر کر #ڈرون کیمرہ بم گراکر #شہید کیا گیا
😭
میرعلی میں پاک فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والا 2 سال کا دہشتگرد
سالہا سالہا جن ورکر سے آپ علماء کرام کو گالیاں دلواتے تھے،
آج جب اپکو گالیاں دینے لگے تو ایک مہینہ بھی برداشت نہ سکے۔
شیر افضل مروت اپنے پی ٹی آئی ورکرز کی گالیوں سے تنگ آکر پی ٹی آئی خو خیر باد کہنے پر مجبور ہوگیا
@Minakhan_wazir
حالانکہ مولانا ��ارق جمیل نے یہ اعلان کیا تھا کہ عمران پاکستان کا وہ واحد حکمران ہے جو مدینہ جیسی ریاست بنانا چاہتا ہے ائیں اس کے ہاتھ مضبوط کریں
اور ناظرین شیر افضل مروت کی زبانی مدینہ جیسی ریاست کے مستریوں کا احوال سن لیجئے
طارق جمیل صاحب آپ کہاں ہیں
بعض تصویریں خود ہی عنوان ہوا کرتے ہیں😘
سفید داڑھی اور بوڑھاپے کے باوجود پسینے میں لت پت یہ باباجی کوئی مزدور یا دیہاڑی مار نہیں ہے
بلکہ مفتی فضل غفور صاحب کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے اپنے متاثرہ بھائیوں کی خدمت کیلئے پہنچ چکے ہیں
#JUIDigitalMediaKP#JUI4FloodVictims
تاریخ میں پہلی بار اج اس مرد قلندر کی وجہ سے عوام تھانے میں پولیس کی مدد کیلئے اندر گئے اور پولیس چوکی کی صفائی کی۔
مفتی صاحب کی نئ س��چ اور صفائی مہم نے اج بازار کا نقشہ بدل ڈالا ۔ جو کام 4دنوں میں نہیں ہوا اسکا دُگنا اج ایک ہی دن میں کر دکھایا
#JUI4FloodVictims
1000 ہزار افراد پر مشتمل صفائی مہم صرف اور صرف انسانیت کے خاطر کر رہے نہ اس میں کوئی سیاسی مقصد نہ کوئی مالی مقصد
بلا تفریق تمام لوگوں کی خدمت میں مصروف عمل جے یو آئی
اللّٰہ تعالیٰ تمام دوستوں کی محنت اور اخلاص کو قبول فرمائے
اللہ تعالیٰ مفتی فضل غفور صاحب سلامت رکھے 🤲
جن علماء کو ہم کیا کچھ نہیں کہتے آج وہی سیلاب زدگان کے ساتھ کھڑے آنسو بہاتے نظر آتے ہیں مگر کوئی سیاسی لیڈر دکھائی نہیں دے رہا، علماء سیاست میں اپنے لئے نہیں، بلکہ خدا کے اس نظام کے قیام کیلئے آتے ہیں جو عدل، انصاف اور برابری پر مبنی ہے
#stand4floodvictims