#PTI_Followers
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
زندگی میں اپنا نام اور اپنی قیمت بنانے کیلئے انگارو اور اگ کے شعلوں سے گزنا پڑتاہیں
جمعہ کی فضیلت
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے،
پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔
«صحیح بخاری-88
خدارا کوئی تو سمجھے یہ محبت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر کوئی کہہ رہا ہے وہ میسر نہیں تو چھوڑ دے
میرے دل کی حالت صرف مجھے ہی پتہ ہے
پھر کیوں بولتے ہیں سب کہ اسے چھوڑ۔۔۔۔۔۔۔