السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتة۔۔۔
صبح بخیر۔۔۔
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
عالم بِکے، وزیر و مشیر بِکے،، عزت بکی، انصاف بکا، سیاست دان بکے، چینل بکے، صحافی بِکے، جج بکے، بیوروکریٹ بکے، اس منڈی میں ہر کردار بِکا لیکن نہیں بِکا تو صرف اور صرف میرا کپتان نہیں بِکا ۔۔۔
یہی لنڈے کا ارسطو اس سے کئی گنا اچھے معاہدے پر اپنی ماں بہن سڑک پہ لے آیا تھا احتجاج کیلئے کہ ہائے خان نے پاکستان کو IMF کا غلام بنادیا
اب وہی IMF انکا والد حرام ہوکر بھی باعث عزت ہے کیونکہ لوٹنے کو مال دے گا اور بوجھ سارا عوام پر پڑے گا🔥🔥
@betterpakistan#عمران_خان_تو_آئے_گا
سات آٹھ سال تک جنتا کیلئے ترانے بنانے والے ایک یوٹیوبر کو حب الوطنی اور پالش کا صلہ کچھ اس طرح دیا جا رہا ہے۔
اپنے بھائ کو پیش کرو ورنہ تمہارے گھر میں عورتیں تو موجود ہی ہیں۔
کتنا گرو گے ظالمو کس منہ سے ہمارا سامنا کرو گے۔
پیپلزپارٹی کی سراسر بے غیرتی اور ڈھٹائی پر مبنی پوسٹ:
سوشل میڈیا پر پیپلزپارٹی نے ایک پوسٹ لگائی ہے جس میں مرحوم بھٹو صاحب کی 1970 کے عام انتخابات کی مہم کے دوران بڑے بڑے جلسوں سے بہت پرجوش اور عوام کے جذبات میں طلاطم برپا کرنے والی تقریروں کے کلپس لگائے گئے ہیں تاکہ ایک بار پھر بھٹو کی بظاہر جذبات سے بھرپور ( لیکن حقیقت میں ڈرامہ بازی پر مبنی ) تقریروں کے ذریعے عوام الناس میں پیپلزپارٹی کو مقبول کیا جا سکے۔اس پوسٹ کی آخری کلپ بھٹو صاحب کی 14دسمبر 1971 کے روز اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں وہ تقریر ہے جس میں وہ پولینڈ کی طرف سے سابقہ مشرقی پاکستان میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کو پھاڑتے اور جذباتی انداز میں کونسل کے اجلاس سے آٹھ کر جاتے دکھائے گئے ہیں۔
اس تمام ڈرامہ بازی کا پس منظر یہ ہے کہ سابقہ مشرقی پاکستان میں ہندوستانی فوجوں نے پاکستان کی فوجوں کو مکمل گھیرے میں لے لیا ہے اور پاکستان کے حوالے سے انتہائی سنگین صورتحال ہے۔ اس مرحلہ پر جنرل یحی خان بھٹو کو وزیر خارجہ بنا کر اقوام متحدہ میں بھیجتے ہیں تاکہ فوری جنگ بندی کا اہتمام کیا جا ئے اور ذلت آمیز شکست سے بچا جا سکے ۔بھٹو صاحب نیو یارک پہنچ کر پہلے تو دو تین روز "ناسازی طبع " کی وجہ سے سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں جاتے ہی نہیں اور پھر اس روز کونسل کے اجلاس میں جاتے ہیں جس روز انڈین فوجیں ڈھاکہ میں اتر رہی ہوتی ہیں۔
بھٹو صاحب اس وقت پولینڈ کی طرف سے پیش کی گئی فوری جنگ بندی اور مسئلہ کو سیاسی طور پر حل کرنے کی قرارداد کو اس لئے پھاڑ کر اجلاس سے باہر آ جاتے ہیں تا کہ سقوط ڈھاکہ کا عمل مکمل ہو اور مشرقی پاکستان کا قصہ تمام ہو جائے تاکہ بقیہ پاکستان میں ان کا اقتدار یقینی ہو جائے ( کیونکہ فوری جنگ بندی اور اس کے بعد مسئلہ کے سیاسی حل کی صورت میں اقتدار لازمی طور پر شیخ مجیب الرحمٰن کو منتقل ہونا تھا۔)
پیپلزپارٹی کی ڈھٹائی اور بے غیرتی کی داد دینی چاہیئے کہ وہ ذوالفقار علی بھٹو کے ہوس اقتدار میں اس جرم عظیم اور ملک و قوم سے غداری کے عمل کو کس فخر سے پیش کر رہی ہے۔
#آفاق_سومرو
خان صاحب کا چیپ جسٹس عامر فاروق کے خلاف عدم اعتماد و انصاف کی درخواست دائر۔۔۔۔
اس میں صاف کہا گیا ہے کہ آپ سے مجھے انصاف کی کوئی توقع نہیں اسلئے آپ میرا کوئی کیس نہ سنیں
پٹواری جج کو مرچیں تو یقیناً لگیں گی لیکن کہاں؟ یہ ایک الگ بحث ہے 😏😏
دو حلواٸیوں کی دوکانیں أمنے سامنے ہونے کی وجہ سے آپس میں رقابت تھی
ایک دن ایک حلواٸی نے بورڈلگایاکہ ہماری دوکان سے پورے شہرکے لوگ مٹھاٸی خریدتے ہیں
دوسرے دن دوسرے نے اس سے بھی بڑا بورڈ لگایا
ٗہماری دوکان سے پورے ضلع کے لوگ مٹھاٸی خریدتے ہیں
اگلے دن پہلے نے بورڈ بدل کےلکھ دیا
ہماری دوکان سے پورے صوبے کے لوگ مٹھائی خریدتے ہیں
دوسرے سے رہاناگیاتو اس نے بورڈ پہ لکھوا دیاکہ ہماری دوکان سےپورے ملک کے لوگ مٹھائی خریدتے ہیں
پہلااسکابھی استادثابت ہوااس نے جب بورڈ تبدیل کیاتولکھوادیا کہ
یہ سامنے دوکان والاہم سے مٹھائی خریدتاہے
کچھ عرصے بعد ن لیگ اور پی پی میں ایسا مقابلہ شروع ہونے والے ہے
وزیراعظم نواز شریف
یا
وزیراعظم بلاول زرداری
جبکہ وزیراعظم کتوں کی لڑائی کو چپ چاپ دیکھنے والا ہو گا
#آفاق_سومرو
اوریا مقبول جان کے کالم "پراڈکٹ" کا آخری حصہ
یہ کارپوریٹ کلچر اور اس پر پلنے والا میڈیا ہے۔ اگر عورت کو بازار میں لا کر نہ کھڑا کرے تو اس کا مال نہیں بکتا۔ ان کے نزدیک عورت ایک جنس بازاری ہے۔ جسے بیس سال تک یہ کہا جاتا ہے کہ تم سائز زیرو رکھو تو خوبصورت لگو گی اور عالمی ملکہ حسن بنو گی اور اگلے بیس سال اسے مناسب گوشت بدن پر لانے کو کہا جاتا ہے‘اس لیے کہ اب ان کی غلیظ نظروں میں حسن کا معیار بدل گیا ہے۔
پاؤں کے ناخن سے لے کر سر کے بالوں تک عورت ایک ’’پراڈکٹ‘‘ ہے جس سے ڈیڑھ سو بلین ڈالر کا صرف فیشن کا کاروبار چلتا ہے۔ جو لوگ ٹینس کی کھلاڑیوں کے جسمانی زاویوں کو کیمرہ آرٹ بناتے ہوں اور اس سے اپنی مصنوعات بیچنے کا اہتمام کرتے ہوں، ان کے ہاں اخلاقیات کیا ہوگی۔ ان کا مال بکنا چاہیے خواہ اس کے لیے عورت کو اپنے جسم کی برہنگی کی قیمت چکانا پڑے۔کیا دنیا کے کسی بھی گھر میں کوئی لڑکی باتھ روم سے نکل کر اپنے بہن بھائیوں کے سامنے تولیے میں سے ٹانگیں نکال کر بتاتی ہے کہ فلاں کریم سے میری ٹانگیں کس قدر نرم اور ملائم ہوگئیں۔ لیکن ٹیلی ویژن اشتہار دکھاتا ہے اور ماں باپ بھائی بہن سب مل کر دیکھ رہے ہوتے ہیں اور اگر کوئی اعتراض کرے تو سارے لبرل سیکولر اچھل پڑتے ہیں کہ دیکھو ان کے دماغ میں فحاشی ہے۔ لیکن کوئی ان کیمرہ مینوں اور اسکرپٹ رائٹروں کی آپس کی گفتگو سرعام لے آئے تو انسانیت کا سر شرم سے جھکا جائے۔
#آفاق_سومرو
استغفراللہ، سنیں ذرا نونیوں کی نیچ سوچ۔۔۔
عوام کو کمی کمین سمجھنے والے بھلا ان کیلئے کیوں کچھ کریں گے
لوگ رل گئے، تباہ ہوگئے، خود کشیاں کرنے لگ گئے، لیکن ان ظالم حکمرانوں کا دل ذرا سا بھی نہ پسیجا🔥🔥
#عمران_خان_تو_آئے_گا
جمعہ کو پوری قوم سویڈن میں ہونے والی قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کےلیۓ نکلے گی۔
اگر اب کی بار بھی احتجاج کے شرکاء پر شیلنگ کی گئی, راستے بند کیۓ گئے,
تو سمجھ جائیں کہ پی ڈی ایم اور پی ڈی ایم کے ہینڈلرز جو GHQ میں بیٹھ کر حکومتی معاملات چلا رہے۔۔
ان کافروں کے کتے ہیں۔۔
ٹیریان کا ابو وہی ہے نا جس کیلئے عامر میر کی ساری بہنیں گھر سے بھاگ گئی تھیں؟؟
حرام کاری کا اڈہ اپنا گھر بنا رکھا اور پتھر نہ ہونے والے بہنوئی کو مار رہا، بغیرت نسل کوئی🔥🔥
#عمران_خان_تو_آئے_گا
خان کے پاس ہارنے کیلئے تھا ہی کیا؟؟؟ وہ اپنا مال و دولت اپنی محبت اپنی اولاد بہت پہلے قربان کر چکا ہے پاکستان کیلئے۔۔۔ وہ تو آج بھی کھڑا ہے اس قوم کیلئے ، دنیا میں پاکستان کی عزت اور وقار کیلئے۔۔۔ ہمارے روشن مستقبل کیلئے۔۔۔ اگر کوئی ہار رہا ہے تو وہ پاکستان کا آئین اور انصاف ہے، غریب عوام کے حقوق ہیں، محب وطن صحافیوں کی زندگیاں ہیں اور سب سے بڑھ کر پاکستان ہار رہا ہے اور یہ تو حقیقت ہے کہ جب بھی پاکستان ہارا ہے ضرور اسکا دشمن ہی جیتا ہے۔۔۔
حکیم صاحب کے مطب پر ایک شخص آیا اور کہا پیٹ میں بہت درد ھو رہا ھے۔
حکیم صاحب سمجھ گئے کہ قبض ھے۔
پھر اس سے پوچھا: گھر کتنی دور ھے تمھارا؟
مریض ۔ دو کلومیٹر
حکیم صاحب نے کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور ایک بوتل میں سے چار چمچے دوائی نکال کر ایک کٹوری میں ڈالی۔
حکیم صاحب۔ گاڑی سے آئے ہو یا چل کر ؟
مریض ۔ چل کر
حکیم صاحب نے پھر سے کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور تھوڑی سی دوائی کٹوری سے واپس نکال لی ۔
حکیم صاحب - گھر کون سی منزل پر ھے؟
مریض - تیسری منزل پر
حکیم صاحب نے دوبارہ کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور کٹوری سے تھوڑی سی مزید دوا نکال لی۔
حکیم صاحب اب آخری سوال کا جواب دو- گھر کے مین گیٹ سے ٹائلٹ کتنی دور ھے؟
مریض - 20 فٹ
حکیم صاحب نے آخری بار کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور کٹوری سے تھوڑی دوا اور نکال لی۔
حکیم - اب میری دوا کے پیسے دے دو پہلے، پھر یہ دوا پیو، اور فٹا فٹ گھر کی طرف نکل لو۔ کہیں رکنا مت۔ پھر مجھے فون کرنا۔
مریض نے ویسا ھی کیا
آدھے گھنٹے بعد مریض کا فون آیا اور ایکدم ڈھیلی آواز میں بولا :
حکیم صاحب دوا تو بہت اچھی تھی آپکی، مگر آپ نے ناڑا کھولنے کا ٹائم کیلکولیٹ نہیں کیا تھا.
ھم دس سیکنڈ سے ہار گئے۔۔!
#آفاق_سومرو