نورین خان نیازی کے ساتھ مولانا فضل الرحمان کو نوٹس نہیں بھیج سکتے تو بھارتی وزیر خارجہ کو نوٹس بھیج دیں جو بتا رہے ہیں کہ "ہم نے حملے سے پہلے پاکستان کو آگاہ کیا تھا اور پاکستان نے بہاولپور کا مدرسہ خالی کروا لی�� تھا"
پاکستان نے پتہ ہونے کے باوجود اس حملے کو روکا نہ اس دعوے کی تردید کی۔
کیا یہ انڈرسٹینڈنگ نہیں تھی ؟
خارجی سرمایہ کاری کا جنازہ: پاکستان سے ڈائریکٹ انویسٹمنٹ غائب!
سالانہ گراوٹ: بیرونِ ملک سے آنے والی براہِ راست سرمایہ کاری (FDI) میں 33.9% کی بڑی کمی آئی ہے—جو FY2025 میں 2,477 ملین ڈالر تھی، FY2026 میں گر کر صرف 1,637 ملین ڈالر رہ گئی!
جون کا دھچکا: جون 2025 کے 210 ملین ڈالر کے مقابلے میں جون 2026 میں سرمایہ کاری 93.6% گر کر صرف 13.5 ملین ڈالر پر سمٹ گئی!
عدم استحکام اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے غیر ملکی سرمایہ کار اپنا پیسہ نکال کر بھاگ رہے ہیں۔ جب تک ملک میں آئین اور قانون کا راج نہیں ہوگا، معیشت ایسے ہی نیچے جائے گی!
سود کی شرح میں اضافہ، سرمایہ کاروں کے اعتماد کا خاتمہ اور سیاسی عدم استحکام: غیر ملکی سرمائے کا ریکارڈ انخلاء!
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025 کے منفی 730.8 ملین ڈالر کے مقابلے میں مالی سال 2026 میں ٹوٹل پورٹ فولیو انویسٹمنٹ کا انخلاء بڑھ کر 1.18 ارب ڈالر (منفی 1,186.2 ملین ڈالر) تک پہنچ چکا ہے۔ مروجہ رجیم کے تحت معاشی پالیسیوں کی ناکامی اور سیاسی جبر کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد مکمل طور پر اٹھ چکا ہے۔
جب تک آئین کی بحالی اور سیاسی استحکام نہیں آتا، معیشت کا سدھار ممکن نہیں۔
#نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
”آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق ملزمان سے وصول شدہ 4 کروڑ 69 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کی بجائے چیئرمین نیب کے ذاتی اکاونٹ میں جمع کرا دیئے گئے-“-@AUKhanOfficial1
نیب کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ ہیں، جنہوں نے اپنی تعیناتی کے بعد آلہ کار بن کر عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نشانہ بنایا اور نواز شریف، شہباز شریف، زرداری اور پی ڈی ایم کے دیگر وزراء کے خلاف ناقابلِ تردید مقدمات واپس لے لیے-
#DakooDufferAlliance
مریم کے پیچھے مصدق ملک نے اپنا پُھلترو ٹھوکا ہوا تھا اور ڈڈو چارجر کے پچھواڑے پر ماہرِ تنظیم سازی طلال چوھدری نے سودا فِ کیا ہوا تھا۔زرا غور سے اُنکی حرامزدگی چیک کریں۔
واقعی ن لیگ کنجروں اور ڈبل شفٹ لگوانے کی شوقین بُوڑھی عورتوں کی جماعت ہے۔
حمد اللہ نے, قرآن و احادیث کی روشنی میں,
عاصم منیر کو ظالم ترین شخص ثابت کردیا!!
اور قرآن و احادیث کی روشنی میں ظالم کے خلاف بولنا اور آواز اٹھانا ایمان کا حصہ ہے!!
زبردست حمد اللہ صاحب 👏👏
حکومت کو اب اعلان کردینا چاہیے کہ ہم ڈیفالٹ کر چکے ہیں کیونکہ ڈیفالٹ کی ساری نشانیاں پوری ہو چکی ہیں۔
اگر قرضہ جی ڈی پی کا 50 فیصد ہو جائے تو یہ ڈیفالٹ کی ��لامت ہے جبکہ ہمارا قرضہ جی ڈی پی کا 70 فیصد ہو چکا ہے ۔ ماہر معیشت حسن ظفر
پنجاب میں غریب دیہاڑی دار مزدور کا کاروبار تباہ کرنے کے لئے جو نتھ فورس پیرا کے نام سے بنی اس کے ڈی جی کا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں بیان چیک کریں کہتا کوئی غریب ہے حافظ ہے مزدور ہے اس کے بچے بیمار مجھے اس سے ��رق نہی پڑتا ہے
مریم صاحبہ کی محنت بہا دیں گے
سب سے بڑے صوبے کی جعلی عسکری وزیرِ اعلیٰ نے خواتین کے ساتھ ہونے والے تشدد جیسے سنگین مسئلے پر بھی بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ “والدین کو چاہیے کہ انہیں اکیلا نہ چھوڑیں۔” عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے بجائے، ایک خاندان کے فرد کو تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے۔
#ThiefMinister
دنیا میں فرعون سے بھی بدتر حکومت نون لیگ کی موجودہ شہباز شریف والی حکومت ہے جب سستا کرنا ہوتا ایک دو روپے مر مر کر کرتے جب مہنگا کرنا ہوتا تو بارہ پندرہ روپے کرتے ہیں پیٹرول 310 روپے ��یٹر کر دیا ہے ابھی عالمی منڈی میں مہنگا نہی ہوا اور ایک دن میں یہ مہنگا کر بھی چکے تین ہفتے سستا پیٹرول تھا وہ مہنگا بیچتے رہے
ان پر روز ویسے لعنت بھیجیں جیسے شیطان پر بھیجتے ہیں
بریکنگ نیوز 🚨یہ شاندار کلپ۔ ایثار رانا نے ن لیگی ٹاؤٹ صحافی نصراللّٰه ملک کو ایسا دُھویا کہ پروگرام میں بیٹھے سب صحافی ہنس پڑے پٹواری شرم کے میرے خاموش ہوگیا 🔥🔥
نصراللّٰه ملک : جس کے پاس فیم کا کاروبار ہو اس کو کوئی فیکٹری لگانے کی کیا ضرورت ہے۔ کیوں ذلیل ہونے کی ضرورت ہے۔
منصور علی خان بولا : فیم ایسے تو نہیں ملتا، کسی بات پر ملتا ہے۔
اسکے جواب میں پالشی نصراللّٰه ملک بولا : فیم جو ہے اسکی لمبی بحث ہے کیسے ملا، مل گیا۔
ایثار رانا نے میدان سنبھالا اور وظیفہ خور درباری نصراللّٰه ملک پر کاؤنٹر اٹیک کرڈالا : کیسے کی ملا؟ ورلڈکپ میں جاکر تُم نے میچز میں وکٹیں لی تھیں؟ وہ تاریخ کا واحد کپتان ہے جس نے ورلڈکپ جتوایا پاکستان کو۔ کیا وہ تم نے ورلڈکپ جتوایا تھا؟
اس کے جواب میں منصور علی کہنے لگے : اتنا بڑا فٹبالر رونالڈو ٹھیک ہ��۔ وہ سارے ایوارڈ جیت گیا لیکن ورلڈکپ نہیں جیت سکا۔
عمران خان کی رہائی کے لئے بہنیں احتجاج کرنے کی کوشش کرتی ہیں لیکن پارٹی ناکام بنا دیتی ہےکشمیری 1 ماہ سے احتجاج کر رہے ہیں،PTIکی ایک صوبے میں حکومت ہےلیکن یہ ایک دن بھی احتجاج نہیں کرسکے۔پارٹی کے کئی لیڈر کمپرمائزڈ ہیں، اب تو میں بھی ان سےکانفیڈینشل بات کرنےسے ڈرتا ہوں۔حامد میر
آپ کی تنخواہ کتنی ہے: راۓ ثاقب
یہ زاتی سوال ہے:عظمیٰ کردار
لیکن آپ عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لیتی ہیں: راۓ ثاقب
یہ زاتی سوال ہے ویب سائیٹ پر سب کی تنخواہ ہے: راۓ ثاقب
آپ عوامی نمائندہ ہیں: راۓ ثاقب
پچھلے سال تنخواہ 80 ہزار تھی: عظمیٰ کردار
اب کتنی ہے: راۓ ثاقب
یہ پرسنل سوال ہے: عظمی