مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہ ملی
کُجھ شرم تے حیا کر لو جرنیلو۔کُفر کا نظام چل سکتا ہے ظُلم کا نہیں
چار سال میں ہمارے ادارے اور اسکی وردی کی عزت دو ٹکے کی کر دی ہے اور ساری عوام تُھوک رہی ہے۔افسوس۔
گلگت بلتستان والوں نے ثابت کر دیا کہ پاکستان کی اصل اسٹیبلشمنٹ صرف عوام ہیں اور اِنکا چیف صرف عمران خان ہے۔
واڑ کے رکھ دیا ان چوروں چکاروں اور ڈکیتوں کو👏👏👏
کِسی شادی شُدہ انسان کی عارضی توجہ کو محبت مت سمجھیں
وہ اپنے گھر کی بوریت ختم کرنے کے لیے آپ کا سکون برباد کر رہے ہیں
وڑو اور اپنے کم پے توجہ دو 😂ٹھنڈے ٹھار گولے 🍭🍧
پاکستانی قاتل فوج نے 400 کشمیری نوجوانوں کی لاشیں ہسپتال پہنچنے ہی نہیں دیں، ظالموں نے لاشوں کو فوجی ٹرکوں میں ڈال کر غائب کر دیا گیا
عینی شاہدین کے مطابق فوجیوں نے چاروں طرف سے اندھا دھند فائرنگ کی
عظیم لیڈر کی عظیم قوم نے بہادری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔
شکریہ گلگت بلتستان کے دلیر اور محبِ وطن پاکستانیوں! آپ نے ثابت کر دیا کہ ظلم، جبر اور فسطائیت کے باوجود عوامی طاقت اور شعور کو شکست نہیں دی جا سکتی!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
گلگت بلتستان میں PTI چوبیس میں سے اکیس سیٹیں جیتی تو ہے لیکن مارک چیک کریں
اتنے بڑے مارجن سے فتح پاکستانی قوم کی ثابت قدمی اور عمران خان سے عشق کا نتیجہ ہے
بیرسٹر گوہر خان اور سلمان اکرم راجہ کل صُبح پوری قیادت کے ہمراہ گلگت بلتستان کے الیکشن میں کلین سویپ کرنے پر پریس کانفرنس کریں اور فتح کے جشن کی پوری تیاری کریں۔
عمران خان زندہ باد۔۔۔پی ٹی آئی پائندہ باد🔥🔥🔥
@salmanAraja@BarristerGohar