گلگت بلتستان کے عوام کی جُرأت حوصلے اور دلیری کو سلام جنہوں نے عمران خان کے نظریے پر ثابت قدم رہ کر جرنیلوں کی چور اُچکوں فراڈیوں اور ڈکیتوں پر مشتمل ٹیم کو شکست دی۔
خالد خورشید صاحب اور انکی ٹیم کو مبارکباد
عمران خان زندہ باد
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
نُورجہاں کے پُتروں کا چاق و چوبند دستہ گلگت بلتستان کی طرف رواں دواں ہے
اللہ کی فوج پوری جاں فشانی اور مہارت سے فارم 47 استعمال کر کے چوروں ڈکیتوں اور خنزیروں کو پاکستان پر مزید مستحکم کرنے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دے گی۔
🤪😂🤣
انصافی بھیس میں عرصہ دراز سے چُھپے اوورسیز عسکری جوکر تو بہت پہلے عیاں ہو گئے تھے لیکن گراؤنڈ پر موجود جو بھی عسکری خدمت گار ایکسپوز ہو تو اسے مارجن دے دینا چاہیے کیونکہ پاکستان میں زندگی واقعی مُشکل ہے۔
لگے رہو مُنا بھائی ہم تُمھارے ساتھ ہیں 🤪😂🤣
نُورجہاں کے پُتر واقعی کمال کے سرکس ہیں جو پاکستان کا ہر مُنافع بخش قلعہ بآسانی فتح کر لیتے ہیں۔
پاکستان میں یونیورسٹیوں سے اعلی تعلیم یافتہ اور تجربہ کار نوجوانوں کو اپنی ڈگریوں کو کوڑے کے ڈبے میں پھینک دینا چاہیے کیونکہ یہ مُلک ان FA پاس ڈفرز کا ہے۔
ٹوئیٹر پرچلنے والی منافقتیں:🤣
دیکھتےہیں کہ کچھ لوگ جوخودعورتوں کوگالیاں دیتے ہیں،انکو stalkingکرتے ہیں،انکی اسپیسزریکارڈکرکےلوگوں کو انکیخلاف خلاف جھوٹی سچی لگا کربھڑکاتےہیں لیکن پھردوسری جگہ دیکھتےہیں کہ وہ ہیstalkersٹوئیٹرجرگہ میں عورتوں کےحق میں آوازاٹھانےوالوں میں سب سےآگے🙄
جرنل رانی جب اپنی تعلیمی قابلیت کے بارے میں ہر دوسرے دن آ کر جھوٹ بولتی ہے تو بے اختیار ڈاکٹر یاسمین راشد کے یہ بیان یاد آ جاتاہے۔ حقیقت یہ ہے کہ مریم نواز کی ڈگری بھی فارم47 جیسی ہے۔