@ayeshakhanik@onebattleafter پر مسئلہ یہ ہے کہ کچھ لوگ اپنی ذات سے نکلتے ہی نہیں ۔ حالا نکہ ان سے کوئی یہ پوچھے کہ اگر انکو اپنی ذات اتنی پیاری ہے اور کوئی انکو کچھ کہہ نہیں سکتا تو انہیں سوشل میڈیا پر رہنا ہی کیوں ہے۔ پھر کہتے ہیں جی ہم تو یہاں عمران خان کے لیے ہیں
@Sh_am_92 اگر پی ٹی آئی کی حکومت کی پولیس گلگت کے راستے میں برف کی رکاوٹیں لگانے میں پیش پیش ہو گی ، احتجاج نہ کرے گی بجٹ تیار بجٹ تیار ہے کی تکرار کرے گی تو ایسی پی ٹی آئی کو کیا کہیں اور کونسا تمغہ دیں مہا بلی
Finally, a man who chooses humanity over politics and pays the price for it.
A doctor, a humanist, someone who has spent years serving others, now being targeted simply for speaking the truth.
Dr. Shehzad was reported for raising his voice against the illegal incarceration of Dr. Yasmeen Rashid.
Let that sink in.
What’s more alarming is not just the act itself, but where it’s coming from.
Reported not only abroad, but by the also in Pakistan.
We don’t need to look far for oppression when it’s being enabled from within.
The masks are not foreign, they’re familiar.
But men like Dr. Shehzad expose that system. They refuse to bow, to stay quiet, to trade conscience for comfort or titles.
And that is exactly why they are targeted.
Shehzad Bhai, your courage unsettles those who thrive on silence.
Your integrity stands in contrast to a culture that rewards compliance. And your voice reminds us that truth, no matter how inconvenient, still has defenders.
We don’t just appreciate you.
We stand with you.
#Appna
#pti
#Freedryasminrashid
بزدل اور بے غیرت لیڈر نہیں ہو سکتا اور لیڈر بزدل اور بے غیرت نہیں ہوسکتا۔ ان سب کو یا تو بے غیرت اور بزدل سمجھ لیں یا لیڈر۔ ایک ایک نے سمجھوتا کرلیا ہے۔ خان کواب صر�� خدا کا سہارا ہے۔ اسے بھی کوئی فکر نہیں۔ کیونکہ خدا جب کسی سے پیار کرتاہے تو اسے اپنی طرح سب سے بے نیاز کر دیتا ہے۔
"میں تو دیکھتی ہوں کہ ہمار علاوہ تو کوئی عمران خان کا نام بھی نہیں لیتا۔ جب میں ایک مہینے بعد ملی تو کتنی پریشانی تھی اب تو 6 مہینے ہو گئے کسی نے انکو نہیں دیکھا کہ کس حال میں ہیں؟ یہ جو تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرز چھپے ہوئے ہیں جب لیڈر قید ہے تو یہ کس لیے چھپے ہوئے ہیں؟
عظمیٰ خان
@syedalirezvi2 باقی چھوڑو تمھارا کیڑا تو سلگتا ہے کہ نہیں تبھی تمھیں آرام نہیں آتا۔ اب اگر تم اس لیول پر آگئے ہو تو اسکا مطلب ہے کہ کام تو کررہی ہماری کوشش