پنجاب سے سندھ تک
سندھ سے خیبر تک
خیبر سے بلوچستان تک
بلوچستان سے گلگت تک
گلگت سے کشمیر تک
ایک ہی نعرہ:
یہ جو دہشت گردی ہے
اس کے پیچھے وردی ہے
یہ جو قتل گردی ہے
اس کے پیچھے وردی ہے
کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں انسانوں کا قتلِ عام ہوا، مگر نہ کسی بڑے صحافی کی آواز نکلی، نہ کسی تبصرہ پاڑ نے سوال اٹھایا۔ سب کے خاموش ابھی تک خاموش ہیں۔
کل کو جب یہی مظلوم کشمیری اپنی جان بچانے کے لیے بھارتی فوج کو مدد کے لیے پکاریں گے تو یہی تبصرہ پاڑ سوٹ بوٹ پہن کر ٹی وی اسکرینوں پر بیٹھ کر حب الوطنی کے بھاشن دیں گے۔
اخے ہم ریاست کا چوتھا ستون ہیں
مخے تم عسکریوں کے ناجائز تخم ہو
@DrAsharBhatti2 Maut aik haqeeqat hay, koi doctor kisi ko nahi maar sakta.
Maut jis waqt likhi ho usi waqt ati hay.
Yehi doctors hamain sehatyab bhe kertay hain.
@AbsarAlamHaider پچھلی بار بھی تمہاری فورس سے ایسا کیا تھا تب کو صرف اس بار اپ لوگوں کو وہ سبق سیکھا کر بھیج گے اپکی نسلیں بھی عام انسان پر گولی نہیں چلے گی
زنجیریں حوصلے کو قید نہیں کر سکتیں، اور نہ ہی ظلم سچ کی آواز کو دبا سکتا ہے۔
وہ آج بھی سر اٹھا کر چل رہا ہے، کیونکہ اسے اپنی جدوجہد کی سچائی پر یقین ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ آزمائشیں عظیم رہنماؤں کا راستہ روک نہیں سکتیں، بلکہ انہیں مزید مضبوط بنا دیتی ہیں۔
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
26 November D-chowk qatal-e-aam unexpected tha 🙄 💔
8 June Rawalakot qatal-e-aam expected tha 😢 😳
Same as 8 Feb elections theft was unexpected.
And 7 June elections theft was expected.
Pak foj kay sajeelay jawano ki kamyabion ki dastaan.