It’s 66 days not 63
Anyway, I am asking all the humans around the world, even animals to go and protest to stop the killing of us.
It’s simple, Stop Killing US !!!
Stop the Genocide
No more words needed
Ceasefire now!
Could you guess how much of tons of rubble is above them ?
A new massacre in Nusirat refugee camp after an Israeli airstrike on a house that contained more than 20 person
Till now they extracted 17 and all of them passed.
The martyr Nada Dahshan
Nada, a pharmacist who graduated just four months ago from the pharmacy specialization on 24/6/2023. We know a lot about her, and I can't believe I'm documenting this for the martyr Nada, our friend whom we knew for her beautiful soul and her constant commitment to her wide smile. We knew Nada for her constant openness to her friends who always resorted to her, and how she listened to what they said and complained about the hardships of life. She surly was the most beautiful heart to her friends. Nada was not just a pharmacy student who has just graduated, but she also wanted to continue her studies. She was trying recently to find a scholarship to travel and continue her academic journey. Nada was the diligent student dreaming of traveling, but today she traveled to a better and farther place than this planet, with her family, in an Israeli bombing that targeted their location in Gaza today on 21/11/2023
اس بچے کی بہادری کو سلام۔
ایک خلیجی مُلک میں آج امام نے جُمعہ کی نماز میں کہا کہ وہ فلسطین پر بات نہیں کرینگے۔
اور اسی وقت یہ بچہ اُٹھ کھڑا ہُوا اور خُود فلسطین پر پُورا خُطبہ دینا شروع کردیا۔ سلام ہے اس بچے کی بہادری کو۔ سو سلام۔
https://t.co/vTLCAZGhfr
دس ہزار شہیدوں کے لڑکے جب جوان ہونگے تو کیا یہ دُنیا سمجھتی ہے کہ وہ بدلے کی آگ میں اسرائیل کے دوست ہونگے یا دُشمن ؟
یہ مغرب ہی ہے جو بدلہ لینے والے پیدا کرتی ہے تاکہ اسلحہ بیچنے کا کاروبار چلتا رہا آج سے چالیس سال بعد بھی۔۔۔۔۔۔یہ امریکہ کی 164 جنگوں کی تاریخ ہے۔
چالیس دن سے کہہ رہے تھے کہ الشفا ہسپتال کے اندر حماس ہے اور اُس ہسپتال کے نیچے حماس نے سُرنگوں کا جال بچھایا ہُوا ہے۔۔۔۔۔
آج اسرائیلی فوج نے الشفا پر قبضہ کرلیا۔
کہاں ہیں حماس کے لوگ۔ کہاں ہیں زیرِ زمین سُرنگیں ہسپتال میں۔ کہاں گیا وہ اسلحہ جو ہسپتال میں چُھپا تھا۔
لعنت ان جھُوٹوں پر۔۔۔۔اور لعنت ان کے حامی ملکوں پر۔ آمین۔
شاباش نسٹ <3
نسٹ انتظامیہ نے طلبہ کے کہنے پر امریکی کولڈ ڈرنکس ہٹا کر میس مینو میں پاکستانی کولڈ ڈرنکس شامل کر لیں۔
جہاں بعض یونیورسٹیاں ف|سطین کا سٹال لگانے پر طلبہ کو شو کاز نوٹس جاری کر رہی ہیں، وہاں نسٹ کی انتظامیہ کا یہ اقدام واقعتاً قابلِ تحسین ہے۔امید ہے باقی یونیورسٹیاں بھی یہاں پر نسٹ سے کچھ سبق لیں گی۔
اویس قرنی
#B0YC0TT
اللہُ اکبر۔
“ایک گولی دو جانیں”
یہ اسرائیلی فوجی ایک ٹی شرٹ پہنا ہے جس پر ایک حاملہ عورت کی تصویر ہے اور ٹی شرٹ پر لکھا ہے کہ ایک گولی مارو تو دو جانیں ملینگی۔
یہ دُنیا سو رہی ہے۔ اس سے زیادہ گھٹیا بیہُودہ بربرئیت اور ظُلم سے بھری کوئ سوچ ہوسکتی ہے ؟