فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَن يَنكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ إِذَا تَرَاضَوْا بَيْنَهُم بِالْمَعْرُوفِ
تم اُن (عورتوں) کو نہ روکو کہ وہ اپنے (پسندیدہ) شوہروں سے نکاح کر لیں، جب کہ وہ آپس میں معروف طریقے سے رضامند ہوں۔
(سورۃ البقرہ 2:232)
"سوال یہ ہے کہ جب"
گنڈاپور نے خان کی 5 اگست کی ڈیڈ لائن کو 90 دن لمبا کرنے کا بیان دیا تو وہاں موجود ایک بھی عہدیدار یا ممبر اسمبلی کیوں نہیں بولا کہ
"بکواس بند کر "
گنڈاپور اکیلا نہیں۔ یہاں غداروں کا ڈھیر لگا پڑا ھے
My children are not allowed to speak on the phone to their father @ImranKhanPTI. He has been in solitary confinement in prison for nearly 2 years.
Pakistan’s government has now said if they go there to try to see him, they too will be arrested and put behind bars.
This doesn’t happen in a democracy or a functioning state. This isn’t politics. It’s a personal vendetta.
سنیئر سیاستدان محمد زبیر صاحب جلد تحریک انصاف میں شامل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں،#سوالنامہ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف اس وقت تاریخ کی درست سمت میں کھڑی ہے۔
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:
”اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ تحریک انصاف پر تمام قانونی اور آئینی راستے بند کر دیے گئے ہیں اس لیے میں اب خود بطور پارٹی سربراہ جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کروں گا- باہر میری نمائندگی عمر ایوب کریں گے- سلمان اکرم راجہ ہدایات پر عملدرآمد کروائیں گے-
تحریک کا لائحہ عمل چند روز میں قوم کے سامنے پیش کر دیا جائے گا۔ اس اح��جاجی تحریک کے لیے اپنی اتحادی جماعتوں سمیت تحریک تحفظ آئین، جی ڈی اے اور ماہرنگ بلوچ کو بھی دعوت دیں گے۔ انشأللہ اس تحریک کو کوئی نہیں روک سکے گا۔
پاکستانی قوم کو میرا پیغام ہے کہ شاید یہ پھر سے میری ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دیں لیکن آپ نے یاد رکھنا ہے کہ ووٹ میرا نہیں آپ کا چوری ہوا ہے۔ آواز میری نہیں آپ کی دبائی جا رہی ہے، لہذا آپ کو خود پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑے ہونا ہوگا۔ بارہا کہہ چکا ہوں کہ “آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا”-
احتجاجی تحریک ملک گیر اور مسلسل ہو گی کیونکہ اسلام آباد میں سنائپرز تعینات ہوتے ہیں جو معصوم شہریوں اور پر امن احتجاجیوں پر سیدھے فائر کھول دیتے ہیں۔جو قتل عام تحریک انصاف کے ساتھ کیا گیا اور کسی جماعت کے ساتھ نہیں ہوا۔
میرا اپنے پارٹی عہدیداران کو پیغام ہے کہ اگر میں جیل کاٹ سکتا ہوں تو آپ کو بھی کوئی ڈر نہیں ہونا چاہیئے۔ اب تک پارٹی سب کو بنی بنائی مل گئی تھی۔ اب مشکل وقت ہے اور سب کا امتحان ہے۔ مجھے بھی جیل میں ڈالنے کے بعد تین سال خاموش ہو جانے پر آرام سے بنی گالا بیٹھ جانے کا کہا گیا تھا جیسے نواز شریف کو دس سال تک چپ رہنا پڑا مگر میں بزدل نہیں ہوں اور یزیدیت پر ک��ھی خاموش نہیں رہ سکتا۔
میں جمہوریت کی بحالی کے لیے آخری دم تک جدوجہد کروں گا-“
1/2
حجاج بن یوسف روزانہ قرآن پاک کے دس سپارے پڑھتا تھا لیکن اپنے ظلم کی وجہ سے ہلاکت میں پڑ گیا۔
گفتار کا غازی ہونا کچھ نہیں ۔۔ کردار کا غازی ہونا سب کچھ ہے !!
”میرے والد یقینی طور پر بہت مضبوط انسان ہیں، ذہنی طور پر بھی بے حد مضبوط ہیں۔ جب بھی ان سے بات ہوئی، وہ ہمیشہ کی طرح مضبوط تھے، وہ ایسے انسان نہیں جو اپنے حالات کے بارے میں شکایت کریں۔ وہ اپنے حوالے سے سوالات کو ٹال کر ہمارے بارے میں جاننے کی دلچسپی رکھتے ہیں کہ ہم کیسے ہیں؟“
سلیمان خان