مریم نواز، اور اِرم منیر! دیکھیں یہ رونا، یہ آہیں، سسکیاں!
ہر یزید کا خاتمہ ہوا ہے،اِرم منیر تمہارے یزید کا بھی خاتمہ ہونا ہے۔ ایک بہن کی یہ آہیں اور سسکیاں تمہارے خاندان کا بھی پیچھا کریں گی۔
یہ عمران خان کی بہن ہے، بس اتنا یاد رکھنا!
آج ہمشیرہ اعظمی خان کی گفتگو کے بعد واضح ہے؛
اگر عمران خان کو جلد از جلد ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا یا ان کی فیملی/ وکلاء سے ملاقاتیں بحال نہیں کروائی جاتیں ۔۔ تو
یہ وسٹ کوٹ پہن کر + عہدے لے کر پارلیمان ایوانوں میں گھومنے والوں کی ووٹرز سے خیر نہیں۔ نتیجہ دو یا چھوڑ د�� !
🚨🚨 بریکینگ نیوز : معید پیر زادہ کھل کر بول پڑے, پاکستان کے decision maker's کو پاگل اور ذہنی مریض کہہ ڈالا ۔🔥🔥🔥🔥
کیا ایک ریاست اس طرح کا ڈرامہ رچا سکتی ہے؟ یہ کیا کوئی مزاحیہ یا horror فلم ہے ۔؟ کہ سپریم کورٹ سے سات پیج کا آرڈر جاری ہوتا ہے ۔ پوری دنیا کو آپ بیوقوف بناتے ہیں, آپ ساری دُنیا کو پھددو بناتے ہیں ۔ آپ اسکو ایک مزاق سمجھتے ہیں,؟ اور اس کے بعد سابق وزیراعظم ��مران خان کو آپ اڈیالہ جیل سے نکالتے ہیں, جس پر سپریم کورٹ نے واضح حکم دیا ہؤا ہے کہ ۔ آپ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال شفٹ کرنا ہے ۔ بجائے اس کے کہ آپ اس کو وہاں لیکر جائیں ۔ آپ عمران خان کو سرکاری ہسپتال پمز لے جاتے ہیں, اور ان ہی ایک دو ڈاکٹرز جن کے اوپر کوئی ٹکا کا اعتماد نہیں ہے, وہ عمران خان کا چیک اپ کرتے ہیں ۔اس کے بعد وآپس انہیں اسی قید میں ڈال دیتے ہیں ۔ پاکستان کے حالات کا اندازہ تو آپکو ہو ہی گیا ہوگا ۔ کہ پاکستان کے فیصلے کرنے والے کتنے پاگل اور ذہنی مریض ہیں ۔🔥🔥🚨
کیا اللہ نے کبھی کسی نمرود کی خدائی قبول کی ہے؟
وہ انسانوں کو ڈھیل دیتا ہے جیسے ہی وہ خدا بن کر دوسرے انسانوں کی تقدیر کے فیصلے شروع کریں وہ پکڑ لیتا ہے۔ ازل سے یہ ہوتا چلا آیا ہے۔
اپریل 2026ء: [بذریعہ بیرسٹر سلمان صفدر]
”مجھے 22 گھنٹے تک قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، میرے سلام تک کا کوئی جواب نہیں دیتا۔ آنکھ کی 85% بینائی جا چکی ہے۔“
20 اگست 2026ء: [بذریعہ ڈاکٹر عظمی خانم]
”میری قوم کو بتاؤ کہ 10 ماہ جیل میں مجھ پر کیسے ٹارچر کیا
گیا۔ یہ انسان نہیں ہیں۔“
آزادانہ ٹیسٹ اور چیک اپ نہ ہونے دینے کی اس کے علاوہ اور کوئی وجہ ہو ہی نہیں سکتی کہ یہ عمران خان کو سلو پوائزننگ کر رہے ہیں۔ وقار ملک
#pakistan@RealWaqarMaliks
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
جتنا خوف عمران خان کو شفا منتقل کرنے سے نظر آ رہا ہے اُس سے لگ رہا ہے عمران خان کو زہر دے دیا گیا ہے اور یہ آزاد ڈاکٹرز سے معائینہ نہیں کروانا چاہتے ! عمران خان نے ٹھیک کہا یہ مرثی والا کام کر رہے ہیں !
یہ ہے مورسی جس نے یونائٹڈ نیشن میں جا کے کہا تھا کہ میں صلوات بھیجتا ہوں
میرے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور اس کی شان پہ اور میں ان کے خلاف ڈٹ کے کھڑا ہو جاؤں گا
جو اس کی شان میں کچھ بھی گستاخی کریں گے😢😢