غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت اور رفح پناہ گزین کیمپوں پرحالیہ حملوں کی افسوسناک صورتحال پر جے آئی یوتھ ویمن ونگ سے وابستہ پاکستان بھر کی یوتھ اس ظلم کے خلاف آواز احتجاج بلند کرے اور
بروز جمعہ 31 مئی کو احتجاج میں شامل ہوتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا بھر پور استعمال کرے۔
@JIYouthWomenPK
#RafahOnFıre
#GazaGenocide
#FREEPALESTİNE
پاکستان دنیائے اسلام کی واحد ایٹمی قوت ہونے کی وجہ سے امتِ مسلمہ کے مرکز کی حیثیت رکھتا ہے۔ پاکستان کو دنیائے عالم اور خاص کر مسلم امت کے وقار اور تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام پاکستان کے نوجوانوں کے لیے اعتماد، یقین اور امید کی روشن کرن ہے۔
#28may2024 #yometakbir #youmetakbeer #pakistan #atomicpower #pakistanpower
As the world is celebrating Mother's Day, let's also extend our unwavering solidarity to the mothers in Palestine, whose love and nurturing spirit persist even amidst the chaos of bombings and conflict Your resilience in the face of adversity is a testament to the power of a mother's love. May the world stand with you in solidarity, working tirelessly towards a future where all mothers and their children can live in peace and security. #MothersDay #Palestine #Solidarity
#InternationalMothersDay
"Kudos to @JamiatPK for raising their voices! We fully support their call to ban concerts in educational institutions. Let's foster an environment focused on learning and growth. 📚👏 #StudentVoice#EducationReform#DharnaForRafah
*ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول*
اقبال کو کیا علم تھا کہ یہ مصرعہ کہاں کہاں صادق آئے گا
جماعت اسلامی کے لئے یہ کوئی نئی بات نہیں
جانے کتنے ایسے نام آئے اور گئے جن کو جماعت نے ہی اسٹیج دیا،آگے کھڑا کیا،سادہ لوح کارکن نے متاثرکن باتیں س�� کر پروموشن میں بھی حصہ لیا
لیکن جب وقت آیا تو کبھی جماعت کو چار باتیں سنا کے اور کبھی تحریک انصاف کے قصیدے گاتے لوگ سامنے آتے گئے اور خود اپنی پہچان کرواتے گئے
ایسے کالم نویس بھی ملیں گے اور اینکر بھی
یہ جماعت کے کارکن سے اپنی پبلسٹی چاہتے ہیں
کبھی جماعت کے حق میں کچھ لکھ دیا اور جماعت ہی کے کندھے پر چڑھ کے اپنا نام کما لیا
اور کبھی جماعت کے مخالف ایسی بات کی کہ جماعت ہی کے افراد نے مذمت کر کر کے ان کو قابل ذکر بنا دیا
مولانا مودودی کی جماعت اور اس کا نظریہ ایسے لوگوں کی رائے اور تبصروں کی محتاج نہیں ہے
یہ درست ہے کہ جو ہوا وہ نہیں ہونا چاہیئے تھا
یہ بھی درست ہے کہ اندرونی فورمز اس کا نوٹس لیں
لیکن
لیکن ان افراد کو قابل ذکر نہ بنائیے
یہ اس وقت بھی اپنی مشہوری کے لئے آپ کے کندھے کی تلاش میں ہیں
انہیں کندھا نہ دیجئے،یہ اتنے اہم نہیں ہیں
بقول مولانا مودودی:
*جسے راستہ چلنا ہو اُس کے لیے بہترین حکمت یہ ہے کہ اگر راستے میں کسی کانٹے سے اُس کا دامن اُلجھ جائے تو ایک لمحہ ٹھیر کر دامن چھڑانے کی کوشش کرے اور جب وہ چھوٹتا نظر نہ آئے تو راستہ کھوٹا کرنے کے بجائے‘ دامن کا وہ حصہ پھاڑ کر کانٹے کے حوالہ کرے اور آگے روانہ ہو جائے*
(آمنہ عثمان)
@MaryamNSharif
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب
*کیا آپ نہیں جانتیں کہ نوجوانوں کو کیا چاہیئے؟*
جس ملک میں ہم ہیں وہاں ہمارے نوجوان بنیادی تعلیم سے ہی محروم ہیں
حال ہی میں امیر جماعت اسلامی @NaeemRehmanEngr اس فکر کا اظہار کر رہے تھے کہ 49 فیصد بچے اسکول نہیں جا رہے
یہ وہ بچے ہیں جن کے والدین نے اپنی آنکھوں میں بہت خواب سجائے تھے کہ وہ اپنے بچے کو پڑھا لکھا کر قابل بنائیں گے کہ وہ اپنے اور معاشرہ کے ��ئے کچھ کر سکیں
لیکن اب شاید ان کے بجائے وہ والدین زیادہ حیران و پریشان ہوں گے جو بہت مشکل سے اپنے بچوں کو لائق بنانے کی کوشش میں انہیں تعلیمی اداروں میں بھیج رہے ہیں
*جہاں حالات یہ ہیں کہ:*
● سرکاری اسکولوں میں جانور بندھے ہیں
● جہاں اسکول کے لئے کئی کئی کلومیٹر پیدل جانا پڑتا یے
● جہاں یونیورسٹی کی تعلیم کے لئے شہر تبدیل کرنے پڑتے ہیں
● جہاں ملک قرض کی دلدل میں پھنسا ہو
● جہاں نوجوان نوکریوں کے کئے دھکے کھا رہے ہوں
●جہاں مہنگائی و معاشی مسائل نے کمر توڑ دی ہو
*وہاں پنجاب حکومت اپنے بہترین وژن کے ساتھ حل لے کر آئی ہے*
اور اوپر درج تمام مسائل کا حل ایک ہی سوچ سکے ہیں کہ:
*گائیے اور بجائیے،اپنے مسئلے دور کیجئے*
کیا پنجاب حکومت کا مقابلہ موسیقی نوجوانوں کو درپیش مسائل حل کر دے گا؟
*کیا یہ ممکن نہیں تھا کہ:*
● کچھ تعلیمی ادارے مزید کھول دیے جاتے؟
● کچھ بنیادی سکلز سکھا دی جاتیں
● آئی ٹی کے کورسز کروائے جاتے
● اداروں میں مینٹل ہیلتھ کی سہولیات دی جاتیں
● کچھ ایسے کورسز کروا دیے جاتے جس سے نوجوان اپنی معاشی ضرورت پوری کر پاتے
*شاید یہ سب خیالات آ جاتے ��گر:*
●حکمران قوم سے مخلص ہوتے
● اگر ان بچوں کو اپنے بچے سمجھ کے ان کی ضروریات سمجھتے
●اگر کرپشن کے بجائے قومی خزانے میں رقم چھوڑی ہوتی
*قوم کی ضروریات کا احساس کیجئے*
نوجوانوں کو طاوس و رباب میں غرق کر کے سوال کرنے کے قابل نہ چھوڑنے کی پالیسی پرانی ہو گئی
*نوجوان سوال بھی کریں گے اور احتجاج بھی*
قوم کو نہ روز آپ کا روزانہ فوٹوشوٹ چاہیئے نہ یہ مقابلہ موسیقی
دینا چاہتے ہیں تو نوجوان کو تعلیمی سہولیات دیجئے اور اس کے مستقبل کے لئے ٹھوس کام کیجئے
*اگر سوچنا بھی مشکل ہے* تو جماعت اسلامی کے بنو قابل پروجیکٹ کی نقل ہی کر لیجیے
*نوجوان کا حال تو آپ خراب کر ہی چکے،مستقبل تو خراب نہ کیجئے*
اور ہم آپ کو کرنے بھی نہیں دیں گے
آمنہ عثمان
صدر جے آئی یوتھ ویمن ونگ پاکستان
@JamaatWomen @JIYouthWomenPK
جے آئی یوتھ ویمن پاکستان یہ عید الفطر اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کے طور پر منائے گی۔کل پاکستان جے آئی یوتھ ویمن پاکستان کی ممبران اپنے فلسطینی بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے فلسطینی جھنڈا اپنے لباس کا حصہ بنائیں گی۔
#Eid2024#FreePalesine#ısraelCriminalWar
This #InternationalWomensDay, we honor the resilience of Palestinian women, who are fighting against a brutal oppressive regime for their basic human rights. #Palestine
It has been an amazing experience by JI Youth Women to train 400+ youth trainers across the country in order to start youth classes in various cities this #Ramzan.
#Ramadan@JIYouthWomenPK@JamaatWomen
@Aroosayyay @Shazia_JI Yes there are,The most halal love is Nikah .. most recommended and source of Barakah
Secondly there are acts like gift,care e.t c and duas too to increase love with family and spouse۔ :)
آج یوم یک جہتی کشمیر و فلسطین
اے اہل مقبوضہ کشمیر ۔اے اہل غزہ تمہاری بے مثال قربانیاں ان شاءاللہ رنگ لائیں گی صبح آزادی ضرور طلوعِ ہوگی
8 فروری عالمی سامراج کے ایجنڈے اور ایجنٹوں سے نجات کا دن ہے
ان شاءاللہ
دو گام پہ اب منزل آزادی ہے
اور
یہ چمن معمور ہوگا نغمہء توحید سے
#Israel and #India continue to forcefully subjugate unarmed civilians in Palestine and Kashmir respectively.
JI always raised concerns about the lack of international support in the ongoing struggles of the Kashmiri and Palestinian people.
#KashmirSolidarityDay#Kashmir
#Palestine_Genocide
#FreePalestine
Jamaat-e-Islami gave its manifesto first of all and they will ensure implementation of it. In the manifesto, issues of the women and youth have also been discussed
#JI_ElectionManifesto