عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کی اسلام آباد دھماکے کی شدید مذمت
اسلام آباد دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے۔ واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ وفاقی دارالحکومت جیسے حساس شہر میں اس نوعیت کا افسوسناک واقعہ اس بات کا ثبوت ہے کہ دہشتگردوں سے کوئی جگہ محفوظ نہیں رہی ہے۔ دہشتگردی کے حوالے سے عوامی نیشنل پارٹی کا موقف روزِ اول سے بالکل واضح ہے۔ یہ واقعہ نہ صرف سیکیورٹی اداروں اور حکومت کی کارکردگی پر ایک سنگین سوالیہ نشان ہے بلکہ ان پالیسیوں کی ناکامی کو بھی ظاہر کرتا ہے جن کے تحت دہشتگردوں کو مین اسٹریم کرنے کی کوششیں کی گئیں۔ عوامی نیشنل پارٹی نے بارہا خبردار کیا ہے کہ دہشتگردوں کے لیے نرم گوشہ رکھنا اور انہیں گڈ اور بیڈ کی تفریق میں بانٹنا ملکی سلامتی کے لیے تباہ کن ثابت ہوگا۔ ہم نے واضح کیا تھا کہ اگر دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سنجیدہ اور غیر مبہم اقدامات نہ کیے گ��ے تو یہ آگ پھیلے گی ۔
بدقسمتی سے ریاستی پالیسیوں میں تضادات اور پی ٹی آئی کی پچھلی حکومت کی سہول�� کاری نے دہشتگردوں کو دوبارہ منظم ہونے کا موقع فراہم کیا۔ یہ امر بھی افسوسناک ہے کہ اس جرم میں شریک کرداروں کے خلاف آج تک کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے ایک جامع، واضح اور بلا امتیاز قومی حکمتِ عملی مرتب کی جائے۔ دہشتگرد چاہے کسی بھی نام، شناخت یا مسلک سے تعلق رکھتے ہوں، ان کے ساتھ کسی بھی قسم کی مفاہمت یا رعایت قومی سلامتی اور عوامی امن کے لیے خطرناک ثابت ہوگی۔ عوامی نیشنل پارٹی غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ واقعے میں شہید ہونے والے افراد کے درجات بلند کرے اور زخمی افراد کو جلد کامل صحت عطا فرمائے۔
#AimalWaliKhan | #ANP | #explosion | #IslamabadBlast
مسلم لیگ (ن) والوں کی آج کل مجبوری یہ ہے کہ وہ پختونوں کے مسائل پر بلائی گئی اے پی سی سے بھاگ گئے۔ مسئلہ یہ ہے کہ آج کل سیاسی پارٹیاں اُن کی ڈھال بنی ہوئی ہیں جن سے ہمیں شکایت ہے۔
Official youtube channel of AMN TV has been recovered successfully by @BaachaKhanTrust and @TeamYouTube teams. Thanks for your patience.
Audience may now discover and watch our youtube channel by visiting the links below
https://t.co/aJ6rHEV5tA
@TeamYouTube Here’s link to our youtube channel: https://t.co/C6rUNE4sjy. Please start a conversation with us to help us recover our official youtube channel.
بنوں امن مارچ کے شرکاء پر براہ راست فائرنگ/ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ول�� خان کی مذمت
🟥بنوں امن مارچ کے شرکاء پر براہ راست فائرنگ شرمناک ہے، ایمل ولی خان
🟥یہ ناروا عمل ثبوت ہے کہ ریاست امن کی بجائے شدت پسندی کے ساتھ کھڑی ہے
🟥دنیا کا کونسا قانون اور مذہب اس طرح کے عمل کی اجازت دیتا ہے؟
🟥کیا پختونوں کا امن کے قیام اور دہشتگردی کے خاتمے کا مطالبہ جرم ہے؟
🟥بتایا جائے کیا اپنے تحفظ کیلئے آواز اٹھانا گناہ بن گیا ہے؟
🟥فیض آباد میں پرتشدد مظاہرے ہوتے ہیں شرکاء کو انعام میں کھڑک دار نوٹ ملتے ہیں
🟥پرامن اور نہتے پختون امن کیلئے نکلتے ہیں تو انکو تحفے میں گولیاں ملتی ہیں
🟥یہ ہے وہ دو قومی نظریہ جسکی ہم مخالفت کرتے ہیں اور ہمیشہ کرتے رہیں گے
#ANP | #AWK | #Bannu
@TeamYouTube I am unable to recover my account using the form you provided because the Hacker have changed all the recovery emails and phone numbers as well as backup codes are also invoked.
پشتون محبت کے پیکر
پشتون صداقت کے پیکر
پشتون شجاعت کے پیکر
تاریخ گواہی دیتی ہے
ہم اس مٹی کے وارٖث تھے
ہم اس مٹی کے وارث ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔
New Urdu song for @ANPMarkaz#Vote4Laltain
https://t.co/nTyzotDwsK
پښتونخوا د رڼا په لور
خپله خاوره خپل اختيار سياسي نه قامي نعره ده
ځوانانو او پېغلو ته مفت تعليم د عوامي نېشنل پارټۍ اعلان دے
د بدامنۍ په ضد پياوړے اواز۔۔۔۔ اېمل ولي خان
د يو روښانه، باتعليمي، پرامنه او خوشحاله پښتونخوا د پاره د ټول قام ووټ صرف د لالټېن دے۔ انشاالله
#Vote4Laltain
Workers Convention by #ANPBannu PK-100 - General Secretary ANP Khyber Pakhtunkhwa @babaksardar speech to the gathering.
#Vote4Laltain
https://t.co/1WRWZUwsVS