عمران ریاض کا بڑا اعلان 🔥
میں نے کبھی کسی سیاسی پارٹی کو فنڈ نہیں کیا لیکن پی ٹی آئی پاکستان کیلیے نکل رہی ہے تو میری جتنی کیپیسٹی ہوئی کروں گا
آپ سب کو تحریک انصاف کو فنڈ کریں کیونکہ لاکھوں لوگوں نے احتجاج کیلیے نکلنا ہے
عمران خان کو رہائی کی ضرورت ہے
ایک سال پہلے مسنگ پرسن اور اپنے حقوق کے لئے بلوچوں کا اسلام اباد کی طرف لانگ مارچ
اگر 27 تاریخ کو بلوچ اور کشمیری بھی نکل اتے۔ تو پانچ انگلیاں مٹھی بن کر اس فرسودہ نظام کو شکست دے گی۔۔ انشاءﷲ
ویسے PTI سپورٹرز کا بھی کوئی جواب نہیں۔ 😂😂
جو سازش دشمن نے کچھ دن بعد کرنی تھی، انہوں نے ابھی سے اس کا بھانڈا پھوڑ کر عوام کو بتا دیا کہ اس لیول پر گر کر بھی عمران خان کے خلاف سازش ہو سکتی ہے۔
یہ 1942 کا جرمنی نہیں، 2026 کا فلسطین ہے جہاں نام نہاد مہذب دنیا کی آنکھوں کے سامنے نازی جرمنی سے بھی لاکھ گنا سفاکیت دکھائی جا رہی ہے اور سب بت بنے کیمروں کے سامنے ہونے والی اس منظم نسل کشی کو دیکھ رہے ہیں۔
تاریخ کسی کو معافی نہیں کرتی
شوکت خانم کی اولاد نے اپنی پوری زندگی پاکستان اور پاکستان کی عوام کے لئے واقف کر دی
اللہ تعالیٰ ہمیں ہمت حوصلہ دے اور کامیابی دے
بائیکاٹ کے لیے فوج کے سب سے بڑے برانڈز
عسکری سیمنٹ فوجی سیمنٹ
نور پور ملک اور پراڈکٹس
عسکری بنک
سونا یوریا اور فوجی فرٹیلائزرز
فوجی فوڈز اور اسکے دالیں دلیے
جو بیغرت یہ دلیلیں دے رہے تھے کہ کرنل کی فیملی کی بات تھی تو اس لیے بندوق اٹھائی کیا آج علیمہ خانم کے بیٹوں کو اپنی ماں اور خالوؤں کے دفاع کے لیے بندوق اٹھانے کا حق تھا ؟
کے پی پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں، صوبائی وزیر شکیل احمد خان پر حملہ اور اغوا کی مبینہ کوشش اور چترال سے صوبائی رکن اسمبلی فتح الملک ناصر کی گرفتاری، سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے صوبائی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس کل شام 7 بجے طلب کرلیا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
“انہوں نے ہمیں پکڑ لیا ہے۔ ہم سب کو پکڑ لیا ہے۔ میری خالاؤں، میرے بھائی اور میرے کزنز کو بھی۔ انہوں نے ہم سب کو اغوا کر لیا ہے اور اب ایک بکتر بند گاڑی میں لے کر جا رہے ہیں۔” - شہریز خان
#AsimLaw