Can somebody tell Madam CM @MaryamNSharif that this is also state of health facility in a far flung village #Makhadsharif of District Attock in her province for thousands of inhabitants.
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت تین گھنٹے طویل خصوصی اجلاس
صوبے میں سی ایم پنجاب سپیشل ہیلتھ اینی شییٹو پر پیشرفت کا جائزہ
نواز شریف کینسر کیئر ہسپتال کے پہلے فیز کی تعمیر شروع، لاگت 46 ارب ہوگی۔ بریفنگ
وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی پہلے فیز میں بیڈز کی تعداد 100 سے بڑھا کر 150 کرنے کی ہدایت
نواز شریف کینسر کیئر ہسپتال میں کینسر کیئر کلینک، ڈاکٹر ریزیڈنس، سرائے، کیفے سولر شیڈ پارکنگ ہونگی۔
دوسرے فیز میں نواز شریف کینسر کیئر ہسپتال میں 280 بیڈز سے زیادہ توسیع ہوسکے گی۔ بریفننگ
پنجاب میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کے لیے سپیشل ہسپتال قائم کرنے کی تجویز کا جائزہ
مراکزِ صحت اور ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے۔ بریفننگ
پنجاب میں فری انسولین پروگرام کے آغاز کی تجویز پر غور
نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کی جلد از جلد تعمیر کے آغاز کا حکم
انجیو گرافی سروسز کی آؤٹ سورسنگ سے متعلق امور کا جائزہ
ہر شعبے میں مانیٹرنگ ضروری ہے، ہسپتالوں کی مستقل مانیٹرنگ کا نظام وضع کیا جا رہا ہے۔ مریم نواز شریف
سیکرٹری ہیلتھ کو ہسپتالوں میں دستیاب سہولتوں اور مریضوں کے رش کا تعین کرنے کی ہدایت
ہیلتھ پراجیکٹس کی ترجیحاً تکمیل اور دستیاب انفراسٹرکچر کا بہترین استعمال یقینی بنانے کا حکم
معذور افراد کے لیے مصنوعی اعضا لگانے کے لیے خصوصی پراجیکٹ کی اصولی منظوری
اگلے مارچ تک تمام بنیادی اور دیہی مراکز کی ری ویمپنگ مکمل کرنے کا حکم
جون تک بڑے ہسپتالوں کی تعمیر و مرمت کی تکمیل کی ہدایت
بھکر میں کینسر ہسپتال قائم کرنے پر اتفاق
جناح پی آئی سی ٹو کارڈیالوجی کوجلد از جلد فنکشنل کرنے کی ہدایت
راجن پور میں بڑا ہسپتال قائم کرنے کی تجویز پر اتفاقِ
پنجاب کے ہر ڈویژن کے ہیلتھ پراجیکٹس کا تفصیلی جائزہ
۔
وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے ہر ہیلتھ پراجیکٹ کی ٹائم لائن طلب کرلی
دور دراز علاقوں کے مراکزِ صحت اور ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کو سپیشل الاؤنس دینے کی منظوری
ہیلتھ ہر نئے پراجیکٹ کو اپنی مثال آپ ہونا چاہیے۔ مریم نواز شریف
پنجاب کی ہر تحصیل میں فیلڈ ہسپتال کی سہولت میسر ہو گی۔ بریفنگ
سملی ٹی بی ہسپتال کو جنرل ہسپتال میں تبدیل کر نے کا جائزہ
ہر ضلع میں میڈیکل کالجز پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ موڈ پر قائم کرنے پر غور
بنیادی اور دیہی مراکز صحت میں ڈیجیٹل ریکارڈ کے لیے ای ایم آر سسٹم کی تنصیب مکمل کر لی گئی۔ بریفننگ
گورنمنٹ داتا دربار آئی ہسپتال کو اوقاف کے سپرد کرنے کی منظوری
سینیئر منسٹر مریم اورنگزیب، صوبائی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، وزیرِ صحت خواجہ سلمان رفیق، ایم پی اے ثانیہ عاشق، مشیرِ صحت اظہر کیانی، ڈاکٹر عدنان خان، چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان، چیئرمین پی اینڈ ڈی،۔سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو سہیل اشرف، سیکرٹری فنانس مجاہد شیردل، پرنسپل سیکرٹری ساجد ظفر ڈال، ایڈاپ حکام بھی شریک تھے۔
صوبائی وزیرِ ہیلتھ خواجہ عمران نذیر کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت
بڑے احترام سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اس فیصلے کی شدید مذمت کرتا ہوں، حامد میر
اپنے پسندیدہ تجزیہ کاروں سے پوچھیے سوال #ElectionsWithGeo کے ساتھ سوال لکھیں اور بن جائیں الیکشن ہیڈکوارٹر کا حصّہ
@HamidMirPAK
آئین پاکستان اپنے ہی رکھوالوں کے سبب رسوا ہوتا ہےایک حکمنامہ کے تحت ججزز و بیگمات کی پاکستانی ائیر پورٹ پہ تلاشی گناہ ٹھہری تو کیا جس ملک اتریں گے وہاں کے قانون سے بھی یہ کھلواڑ کر سکتے ہیں؟
چن صاحب: آپ بھی نوکری کے محتاج ہیں ورنہ پتہ تو آپ کو بھی کہ جو مسلم لیگ ن کردار نبھا رہی اسی کے لئے آپ کے حالیہ اور سابقہ باس مرے جا رہے ہیں، اللہ آپکو حق بات کرنے کی توفیق عطا فرمائے،
بھائ آپ بھی دل بڑا کریں۔ دوسری پارٹیوں کے ورکروں کے بازو ناں مڑوایں۔ آپ تو خو د بھگت چکے ھیں۔ کیا سیکھا آپ کی پریشانیوں کا آپ کی پارٹی نے۔ دل بڑا کریں۔ ووٹ کو عزت دلوا دیں۔ —-گل ھو گئی ھے ؟؟؟؟ کو منشور ناں بنایں۔