@sarkasticbroo@grok J10C use PL15 BVR missile which has range around 300KM
While Rafale use Meteor BVR which has less than 150Km range so the difference is clear
@alexoifz@Nadiia_Maliik01 Jis say halala kerwaigi , phir us husband k gher mean jab wo divorce day ga tow Iedat guzaray gi ?
"If she undergoes *Halala* with someone, and he subsequently divorces her, will she have to stay at his house to complete the *Iddah* (waiting period)?"
@iqrarulhassan اگرمڈل کلاس والا امیدوارالیکشن میں ایک لاکھ تیس ہزار ووٹ لیتا ہے اورمخالف امیدوار ایک لاکھ سے بھی کم مگر اگلی صبح الیکشن کمیشن رزلٹ اناونس کرتا ہے کہ مڈل کلاس والے کے ایک لاکھ اور مخالف امیدوار کے ایک لاکھ تیس ہزار تو اب آپ کا مڈل کلاس والا بندر نچائیگا؟
پہلے نظام سے لڑنا ہوگا
@RShahzaddk 86 کروڑ میں گھر اور جائیداد بھی شامل ہوگی دیکھنا یہ ہوگا کہ کیش ان ہینڈ اور بینک بیلینس کتیا شو کیا گیا تھا ، کیا کو جائیداد بیچ کر یہ رقم ادا کی گئی یا اتنا بنک بیلنس تھا؟
@ajmaljami@HasanRazaLhr سوال یہ ہے کہ یہ رقم کس کے اکاونٹ سے پے کی گئی ہے؟ اگر مریم نواز کے ذاتی اکاونٹ سے کی گئی ہے تو کیا مریم نواز اس کا ٹریل دیں گی کہہ اتنی رقم 2 کروڑ 71 لاکھ 94 ہزار 4 روپے کہاں سے آئی؟
@Fayazchohanpk یہ شعور نہیں بلکہ ردعمل ہے موجودہ عیاش حکمرانوں کی عوام اور ملک دشمن طرز حکمرانی اور فسطانیت کے خلاف کہ جن کے کتے بھی مکھن اور دودھ پیتے ہیں مگر غریب عوام کے بچے فاقوں سے مر رہے ہیں
@FaisalKhan34116 @AwamrajPK عوام فیصلے کہاں بیٹھ کر کرے گی؟ ووٹوں سے تو ایوان اقتدار میں عوامی نمائندوں کو کوئی آنے نہیں دے گا اگر عوامی نمائندہ ایک لاکھ سترہزار ووٹ لے بھی لیگا اور مقابلے میں خواجہ آصف کو صرف ستر ہزار ووٹ پڑیں گے تو جیت تو خواجہ آصف کی ہوگی سڑکوں پر عوام آئے تو گولیاں لگے گی
@iqrarulhassan مثال کے طور پر آپ ایک بلکل جمہوری پارٹی بناتے ہیں اورسیالکوٹ میں ایک انتہائ پڑھے لکھے نوجوان کوٹکٹ دیتے ہیں جس کوعوام ایک لاکھ ستر ہزارووٹ دیتے ہیں اورمقابلے میں خواجہ آصف کو صرف ستر ہزارووٹ ملتے ہیں، مگر صبح رزلٹ یہ نکلتا ہے کہ آپ کا کنیڈیٹ ہارگیا اور خواجہ جیت گیا توکیافائدہ؟
@Jazzzz_2020@KlasraRauf کوئی جماعت سیاسی ہے یا غیر سیاسی اس کا فیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا ہے، ناکہ سوشل میڈیا پر بیٹھ کر چند لوگوں نے یا چند باوردی لوگوں نے کرنا ہے، پاکستانی عوام کو اوپن اوپشن دے دیں جو وہ فیصلہ کریں سب کو ماننا ہوگا ورنہ ٹھیک کہا کلاسرا صاحب کے جمہوریت کا راگ الاپنا چھوڑ دیں