میں وہ بیٹی ہوں جس کے والد نے اسے بینک کارڈ دے رکھا ہے۔ مجھے کسی اور کی دولت متاثر نہیں کرتی، کیونکہ جو باپ اپنی بیٹی کو خود اعتمادی، مالی آزادی اور اختیار دیتا ہے، وہ اسے دنیا کی امیر ترین عورت بنا دیتا ہے۔ ❤️👑
ایسی بیٹیاں ہمیشہ اپنی خودداری اور وقار کو مقدم رکھتی ہیں۔
فج�� کے وقت اللہ کے حضور سجدہ کرنا صرف عبادت نہیں�� دل کے سکون کا ایک خوبصورت راستہ بھی ہے۔
جب دنیا کی فکریں بے چین کریں تو اپنے رب کے سامنے جھک جایا کرو۔ ❤️
فجر کا سجدہ، بے سکون دل کے لیے ایک حسین پناہ ہے۔ 🤍
@Aqsachaudhry678 تمہیں چاہنا بھی میری عادت بن گئی ہے
تم سے دور رہنا بھی ایک اذیت بن گئی ہے
رشتوں کے ناموں میں کیا رکھا ہے جاناں
تم میری چاہت بھی ہو اور عبادت بھی ❤️