سلف میں سے ایک ولی اللہ فرماتے ہیں
لیلۃ القدر دین کے لیے مخصوص ہے، دنیا کے لیے نہیں۔
اور عام لوگ اکثر یہ خواہش کرتے ہیں کہ وہ لیلۃ القدر جان لیں تاکہ اپنی دنیا کے فائدے کے لیے استعمال کریں، جبکہ وہ آخرت سے غافل ہوتے ہیں۔
دس مئی کے صرف چار گھنٹے کی بھارت پر جوابی کارروائی سے پاکستان نے دُنیا بھر کی حیرت بھری محبت سمیٹ لی،
پاکستانی پائلٹس کے وصیت نامے پر دستخط کو لیکر یہ نوجوان اتنا جذباتی ہورہا
🇵🇰
From the deep of the heart 💜
Congratulations 🎊 to #Pakistan and its people, Army and government this decisive victory ✌️ over their traditional rivals in this lengthy #IndiaPakistanConflict#PakistanZindabad
Allhamdulilah
الحمد لله
و ما النصر إلا من عند الله