معروف شیعہ ذاکر ناظر تقوی کو سعودی عرب میں گرفتار کر لیا گیا
شیعہ ذاکر کی حرم میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنے گروپ کے ہمراہ مطاف میں سیدنا صدیق و فاروق رضی اللہ عنھما پہ تبرا کررہا تھا۔ ایک اطلاع کے مطابق گرفتاری کے وقت اس کے کمرے سے چرس/افیم بھی برآمد ہوئی ہے
۔
شوکت خانم اسپتال کوسیاست سے دور رکھا جائے۔ یہ اسپتال کسی فرد واحد نے نہیں بلکہ کروڑوں پاکستانیوں نے مل کر بنایا ہے۔ہم توشہ خانہ سے خریدی گئی گھڑیوں کے قصے نظر انداز کرسکتے ہیں لیکن ایک ماں کے نام پر کینسر اسپتال کے لئے عطیات کا غلط استعمال ناقابل معافی ہے۔ https://t.co/c0C7Hx9tHW
الحمدللہ خیبرپختونخوا سے فتنے کی رخصتی پر جے یوآئی اور ہم خیال دوستوں کا ہنگامی ٹوئٹر ٹرینڈ نمبر 1 پر چل رہا ہے ، احباب اپنی شرکت سے ٹرینڈ کو چار 🌙 لگائیں ۔
#کےپی_سیاہ_دورکاخاتمہ
@SaleemKhanSafi کسی نے ایک دفعہ کہا کہ اسمبلیاں توڑ دوں گا اس نے کر دیکھایا
کسی نے 13دفعہ مختلف معاملات میں وعدہ کیاکہ خبر غلط ثابت ھوئی تو صحافت چھوڑ دوں گا۰ مگر نہیں ۰
بغیرتی اتنی کوٹ کوٹ کر بھری ہے کہ بے عزتی محسوس ہی نہیں ہوتی😉
اخبار والے نے کیا منظر کشی کی ہے پتہ نہیں نیازی ٹیریان سے کیوں بھاگ رہا ہے،جب منہ کالا ہی کیا ہے اب بچی پر تو رحم کرو ،اسے شناخت دو یہ اسکا حق ہے،
#Justice4TyrianKhan
ابھی ابھی عمران خان کا جلسہ اٹینڈ کر کے لوٹ رہا ہوں.
خان صاحب کی سیاست اور پی ٹی آئی کے مستقبل کے حوالے سے انتہائی مایوس کن صورتحال ھے.
ایک چینل کو مختصر تجزیہ دیا لیکن تفصیلات بعد میں لکھوں گا