*اخلاق کی مٹھاس سب سے اہم ہے! ✨🐜*
گھر کی وسعت سے زیادہ انسان کے لہجے کی مٹھاس اہمیت رکھتی ہے۔ اگر اخلاق اچھا نہ ہو تو انسان تو کیا، کوئی پرندہ بھی پاس نہیں آتا۔ اپنے اخلاق کو بہتر بنائیں تاکہ زندگی میں برکت اور محبت شامل رہے۔ ❤️✅
مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر✍️📚
کون کتنے دن سے بھوکا ہے، بیمار ہے، مر گیا ہے۔ کوئی نہیں جانتا ۔۔۔ 😖
کون کس سے ملتا ہے کہاں جاتا ہے کتنا بدکردار ہے سب جانتے ہیں۔🙃
یہ ہے اس معاشرے کی حقیقت...💯
*♡︎ ❍Ꮗƞəɼ*
⤹گمنام𓂃˚🎀
*🍷•❥❖♥️🫰🏻*
*اے میرے رب! میرا سب سے بڑا دکھ میری اپنی ذات (نفس) ہے
• میرے نفس کو میرے لیے ہدایت دے دے
• یہ مجھے ہلاکت کی طرف لے جانا چاہتا ہے اور میں اس کے لیے جنت چاہتا ہوں،
• پس اس (نفس) کے خلاف میری مدد فرما۔
`اے اللّٰہ`! میری اصلاح فرما،
• اور مجھے دوسروں کی اصلاح کا ذریعہ بنا دے۔"
"جب تمہیں یہ احساس ہوتا ہے کہ تم ہمیشہ نقلی لوگوں کے ساتھ رہے ہو،نقلی دوست، نقلی محبتیں، اور اب تک تمہاری زندگی میں کچھ بھی حقیقی اور ثابت قدم نہیں رہا۔"
*اذان کی آواز پر ایک بھی دکان بند نہیں ہوتی اور گولی کی ایک آواز پر پورا بازار بند ہو جاتا ہے موت کا خوف ہے 🖤☹️*
*لیکن جس کے ہاتھ میں موت ہے اس کا خوف نہیں💯🍂*
🌸 *_اللـــہ ســـے مـــحبـــت_*
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہای کی آخری تقریر:
ایران کی قوم اپنے اسلامی اور شیعہ دروس کو بخوبی جانتی ہے؛ وہ جانتی ہے کہ اُسے کیا کرنا ہے۔
امام حسینؑ نے فرمایا:
"مِثلی لا یُبایِعُ مِثلَ یَزید"
یعنی: مجھ جیسا شخص، یزید جیسے شخص کی بیعت نہیں کرتا۔
#خامنئي
@khamenei_ir آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہای کی آخری تقریر:
ایران کی قوم اپنے اسلامی اور شیعہ دروس کو بخوبی جانتی ہے؛ وہ جانتی ہے کہ اُسے کیا کرنا ہے۔
امام حسینؑ نے فرمایا:
"مِثلی لا یُبایِعُ مِثلَ یَزید"
یعنی: مجھ جیسا شخص، یزید جیسے شخص کی بیعت نہیں کرتا۔