South Africa today showed they have a high class overall bowling attack, no bowler the opposition can go after. Can't say the same about India, they have at least two weak links. Two bowlers who batsmen can take liberties.
لاہور، پنجاب اور پورے پاکستان میں بسنت کی شاندار تقاریب، جشن، اتحاد اور خوشیوں کو دیکھتے ہوئے، جو 25 سال بعد لوٹی ہیں، مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ بسنت کی تقریبات کا وقت کل صبح 5:00 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔ 🪁
یہ توسیع لاہور کے عوام کے لیے انعام ہے جنہوں نے بسنت کو بھرپور نظم و ضبط کے ساتھ منایا اور تمام حفاظتی ایس او پیز کی ذمہ داری سے پابندی کی۔
براہِ کرم ��شن محفوظ انداز میں جاری رکھیں، بجلی کی تاروں سے دور رہیں، اپنی چھتوں کو محفوظ بنائیں، اور تمام ہدایات پر عمل کریں۔ آئیے اس تاریخی بسنت کو سب کے لیے خوشگوار، م��فوظ اور یادگار بنائیں !
"عوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اور قدم"
🚍: فیصل آباد میں پنجاب کی پہلی سرکاری الیکٹروبس سروس کا آغاز
🚍 : 30 جدید ایئرکنڈیشن بسیں صرف 20 ��وپے میں آرام دہ سفر فراہم کریں گی
🚍 : وائی فائی، موبائل چارجنگ اور محفوظ خواتین کمپارٹمنٹ جیسی سہولت بھی میسر
#PunjabontheMove
GTS۔ گورنمٹ ٹرانسپورٹ سروس شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ۱۹۷۰ کی دہائی میں شروع کی تھی۔ بعد میں آپ نے ھمارے پنجاب کی ٹرانسپورٹ پراپرٹیز سمیت بیچ دی۔ آپ کا شکریہ آج پھر ٹراسپورٹ چلا کر بھٹو شہید کے ویزن کو مانا۔ شکریہ @MaryamNSharif