Amidst this global economic downturn, be immensely grateful if you still have food on your plate, petrol in your car, electricity in your home and bills you can pay off without taking a loan.
#cryptocurrencies#Neutrals#ٹینڈے#ShahRukhKhan𓀠
تا عمر وحشتوں کے کہاں دکھ کمائیں گے
ہم آج رو رہے ہیں تو کل مسکرائیں گے
بدلاؤ کائنات کی فطرت ہے میرے دوست
اچھے چلے گئے تو برے دن بھی جائیں گے
کومل جوئیہ
#قومی_زبان
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
وہ تری یاد تھی اب یاد آیا
آج مشکل تھا سنبھلنا اے دوست
تو مصیبت میں عجب یاد آیا
دن گزارا تھا بڑی مشکل سے
پھر ترا وعدۂ شب یاد آیا
حال دل ہم بھی ۔ سناتے لیکن
جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا
بیٹھ کر سایۂ گل میں ناصرؔ
ہم بہت روئے وہ جب یاد آیا
ناصر کاظمی
جو بے دریغ مجھے خرچ کر رہا ہے تُو
یہ چند روز میں کتنا کما لیا تھا مجھے؟
مجھے خوشی ہے سہولت سے اب مروں گا میں
کہ ایک بار تو اُس نے بچا لیا تھا مجھے
#قومی_زبان
"مجھے اب اس زمین پر زندہ رہنے کی خواہش نہیں ہے
خدا کا ملک اب وسیع نہیں رہا - یہاں رہنے والی روحیں بھی اب اس زمین سے تنگ آچکی ہیں-"
لبنانی شاعرہ
سوزان اولیوان
ترجمانی: Musa Pasha