Every phone deserves a chance to shine! 🔥 PUBGM Flash — your game, your style! 🎮#FlashNowHar device ka apna style, har player ka apna game! 🎯 PUBGM Flash!
نئے صوبوں کا قیام کوئی ذاتی سیاست نہیں بلکہ عوامی اور انتظامی ضرورت ہے۔ مصطفیٰ کمال نے واضح کر دیا کہ وہ اس مطالبے سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے۔#مصطفی_کمال_ہے
میرا بدترین مخالف بھی جانتا ہے کہ مصطفیٰ کمال بددیانت نہیں ہے۔"
وفاقی وزیرِ صحت کا واضح مؤقف، الزامات کا جواب دستاویزات اور ثبوتوں کے ساتھ دیا۔#مصطفی_کمال_ہے
اسلام آباد کے سیکٹر G-6/4 کی اسٹریٹ 83 میں فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود سے منسوب دو اربوں روپے کے مکانات، مگر ملکیت امان اللہ اور جاوید اقبال کے نام؟
چار کنال کے زیرِ تعمیر محل کی مالیت تقریباً 2 ارب روپے بتائی جا رہی ہے، جبکہ اسٹریٹ 84 میں ایک اور بنگلے کا معاملہ بھی سامنے آ رہا ہے۔
اصل مالکان کون ہیں؟ مالی ذرائع کیا ہیں؟ اور بے نامی جائیدادوں کے ان الزامات پر وضاحت کیوں نہیں؟
عوام کو سیاسی بیانات نہیں، دستاویزی جواب چاہیے!
We swear by the blood of our martyrs that we will make every possible effort, alongside the Pakistan Army and security forces, to establish lasting peace in Balochistan. We will never allow the sacrifices of our martyrs to go in vain. @PakSarfrazbugti#سرفرازبگٹی_پاک_فوج_کےساتھ
#بلوچستان_کےامن_کیلئےمتحد
#بلوچستان_پاکستان_کےساتھ