وزیرِ اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی زیر صدارت تعلیمی اصلاحات پر خصوصی اجلاس .... ✨
پنجاب کے کلاس رومز میں بنیادی تبدیلیوں کی منظوری۔
نئے نصاب سے کتابوں کابوجھ 25 فیصد کم ہوگا
ہر کتاب میں QR code کے ذریعے ویڈیو سبق دستیاب ہوگا
جبکہ کلاس 1 تا 12 تک AI نصاب بھی تیار کیا جائے گا۔

نعت رسول مقبول ﷺ
(مصطفى مصطفى منبعٌ للصفاءْ )
نبی کریم حضرت محمدﷺ کی شانِ اقدس میں پڑھی جانے والی نہایت مقبول، دلنشین نعت
جسے بہت اچھے انداز کے ساتھ کویتی قاری اور نعت خواں شیخ مشاری راشد العفاسی نے اپنے بیٹے محمد العفاسی کے ساتھ مل کر پڑھا۔
ماشاء اللّٰہ ۔۔۔ سبحان اللّٰہ
"گرین ٹریکٹر پروگرام" فیز 4 کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی، فیز 5 کے ایپلی کیشن پورٹل کی لانچنگ۔ ✨
میڈم چیف منسٹر @MaryamNSharif نے پنجاب کے کسانوں کے لیے ٹریکٹرز کی فراہمی کے نئے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کر دی گیا ہے ۔
فیز 4 میں 10 ہزار ٹریکٹرز پر 7.5 لاکھ روپے جبکہ فیز 5 میں 9,500 ہائی پاور ٹریکٹرز پر 10 لاکھ روپے فی ٹریکٹر سبسڈی دی جائے گی۔

جدید پاکستان کے بانی،ملک کو ایٹمی قوت بنانے والے اور موٹرویز کا جال بچھانے والے قائد میاں محمد نواز شریف کتنے اعلیٰ ظرف انسان ہیں ناحق جیل جارہےتھے۔ اپنی نہتی، بے قصور بیٹی @MaryamNSharif کے ہمراہ۔۔۔ شدید بیمار بیوی کو بستر مرگ پر چھوڑ کر .... 💔
لیکن اپنے ملک میں نہ کوئی دنگا فساد کروایا نہ انتشار پھیلایا۔ نہ کسی کو گمراہ کیا 🫡
یہ بھی پاکستان کی بیٹی ہے
جو بڑی ہمت کے ساتھ باپ کے ساتھ آئیں یہ جانتے ہوئے بھی اپنے وطن پہنچتے ہی ، نا حق، بے قصور ہوتے ہوئے بھی گرفتاری لازمی ہے ۔💔
کیا کہیں یہ بہادر بیٹی پریشان ہوئی ہوں یآ روئی ہوں۔ نہیں قطعاً نہیں ۔
سلام اے عظیم لیڈر @MaryamNSharif ♥️
اتنی اذیتیں سہنے کے باوجود ۔۔۔۔۔
یہ نڈر ،باہمت ، بے قصور ، ناحق جیل میں قیدی بن کر رہنے کے باوجود بھی میری لیڈر @MaryamNSharif کس قدر حوصلے سے کہہ رہی ہیں ۔
(الحمد للّہ میں ٹھیک ہوں)♥️