آج طلعت کے شو میں جس طرح نصرت جاوید صاحب نے ہماری ماؤں کی ایک پوری جنریشن کا مذاق اڑایا اس سے ایک بات ثابت ہوگئی کہ یہ اور ان کے ساتھ بیٹھے مشرف زیدی جنہوں نے محض فیمنسٹ اور عورتوں کے حقوق کے علمبردار ہونے کا ماسک پہن رکھا ہے اصل میں ان کی نظر میں ایک عورت کا اپنا کوئی نظریہ کوئی رایے نہیں ہوسکتی اور وہ محض کسی کی لوکس ��ور چارمنگ شخصیت سے متاثر ہو کر اپنی اگلی نسل کو اس بندے کی تقلید کا سبق پڑھاتی ہے - اس تجزیے کو سننے کے بعد عورت کی آزادی اور حقوق والا انکا بھاشن تو گیا تیل لینے - لیکن میرے نصرت جاوید سے کچھ سوال ہیں:
1. آپ اگر بھٹو کے فین ہیں یا نواز شریف کے فالوور ہیں تو کیا ہم یہ سمجھیں کے آپ کی دادی بھٹو کے سگار اور آپ کی والدہ نواز شریف کی شلوار کی دیوانی تھیں ؟
2. اگر آج کی نوجوان نسل کا اپنا نظریہ اور آئڈیل ہے جس کی وجہ سے آپ نے کہا کہ ان کی ماؤں کو "فیملی پلاننگ " کروا لینی چاہیے تھی ' تو ہم کیا آپ کے بوسیدہ خیالات اور توہین آمیز رویے کو دیکھ کر یہ کہ سکتے ہیں کہ ایسے تمام بڈھوں کو ڈیمینشیا (Dementia) کے نرسنگ ہوم میں ڈال دینا چاہیے یا ہمارا ایسا کہنا بدتمیزی ہوگا ؟
3. آپ کے ساتھ بیٹھے مشرف زیدی کا فیمینزم اتنا سیلکٹو (selective)کیوں ہے کہ اطہر کاظمی کے ایکسپوز کرنے پر اس کو جھٹکے لگنے لگتے ہیں اور آپ کی ایسی بیلو دآ بیلٹ (below the belt) جگتوں پر وہ فیمینزم ستو پی کر سویا رہتا ہے اور بے شرمی سے قہقہے لگا رہا ہوتا ہے ؟
4. ہر پروگرام میں آپ اختلاف راۓ کے احترام کا جوچورن بیچتے ہیں تو وہ آپ نے سارا چورن کیوں بیچ ڈالا ؟ اپنی ذات کیلئے ایک پھکی کیوں نہیں رکھی ؟
مجھے لگتا ہے کہ آج کے حالات قدرت کی طرف سے امتحان تو ہیں لیکن ایک انعام بھی ہیں کیوں کہ ایسے سینکڑوں چہرے جنہوں نے جمہوریت ' تہذیب ' احترام نسواں اور حقوق انسانیت کا جو جھوٹا ماسک پہن رکھا تھا وہ چہرے اب بے نقاب ہورھے ہیں اور ان میں سب سے بھیانک اور قبیح چہرہ آپکا ہے -
@mosharrafzaidi
Prof. Dr. Tariq, aPhD and professor at LUMS, stood outside the university with his children, peacefully demanding the supremacy of the constitution in the country. Unsurprisingly, instead of protection, he and his children were subjected to brutal beatings and torture by the state. Pakistan,a country where dictators enjoy protection even after abrogating the constitution, but academics being violently silenced for merely advocating its preservation!
The mindset behind this unprecedented crackdown and current reign of terror that PTI and its supporters are being subjected to (that was not even witnessed during Zia and Musharraf martial laws) is that we Pakistanis are like a herd of sheep who can be terrorised enough to meekly bow down to this naked show of power. Well we won’t because we are humans and ummat of the greatest leader of all times who made us pledge to Allah that we will bow to no one except Him(Almighty).
@UmarCheema1 Exactly.. Imran khan se pehly ki fiza chaheay apko.. 'Hm ne kha lia ab apki bari'.. Ab hmari bari.. And the game continued between 2 so called Royal families
@smzrz This is the tweet of the day.. Everytime i happen to see her, comes into mind, what on earth has made her so wicked and arrogant and nasty. Intolerable shit!!