خبردار ہوشیار، امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے Temple Mount یعنی مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کی سازش بے نقاب کر دی اس سازش کے تحت اسرائیلی خودمسجد اقصیٰ پر حملہ کرینگے اورالزام ایران پر لگا دینگے پھر عرب ممالک ایران پر حملہ کر دینگے OIC کو اس سازش کا نوٹس لینا چاہیئے
#SaveAlQuds
”یہ کبھی نہ بھولیں کہ مسلح افواج عوام کی خادم ہیں۔ قومی پالیسی آپ نہیں بناتے، یہ ہم سویلین بناتے ہیں۔ آپ کا فرض ہے کہ آپ کو جو کام سونپا جائے اسے وفاداری اور ایمانداری سے انجام دیں۔“
— قائداعظم محمد علی جناح کا 14 جون، 1948 کو کوئٹہ میں سٹاف کالج کے فوجی افسران سے خطاب
سورس لنک https://t.co/ksYz3UvKdf
#quaideazam
Mr Goswami you are a loser. You must accept that Pakistan won this war on military as well as on diplomatic front. @realDonaldTrump actually gave a face saving to India. You tried to win this war through fake news but you lost it badly. You actually damaged India not Pakistan.
خبردار۔۔۔ہوشیار
امریکی فارن سیکرٹری آف سٹیٹ نے آرمی چیف کو فون کرکے ڈی اسکیلیشن کا کہا ہے،کل تک جب مودی حملے کررہا تھا مساجد،قرآن پاک، معصوم پاکستانیوں کو شہید کررہاتھا ،ہماری ساورنٹی اقر بارڈرز کو روند رہے تھے یہاں تک کہ نورخان ائیر بیس تک کو مار دیا تو سیکرٹری آف سٹیٹ کہاں تھے؟امریکہ کہاں تھا؟ اب امریکہ انڈیا مودی کو بچانے کیلئے آیا ہے،پاکستان جب تک اپنا سکور برابر نہ کرلے،شہید مساجد، قرآن پاک اور معصوم پاکستانی خون کا بدلہ نہ لے ،بارڈرز اور ساورنٹی کی پامالی کا پورا بدلہ نہ لےجب تک انڈین بالادستی Hegemony کو مکمل دفن نہ کردے اپنا کام جاری رکھے،اب تک تو انڈیا کے مقابلے میں صرف ہمارے شاہین ہی حرکت میں آئے ہیں۔