اور ہم نے انسان کو مٹی کے ست سے پیدا کیا پھر ہم نے اسے ٹپکی ہوئی بوند کی شکل میں ایک محفوظ جگہ پر رکھا پھر ہم نے اس بوند کو جمے ہوئے خون کی شکل دے دی ، پھر اس جمے ہوئے خون کو ایک لوتھڑا بنا دیا ، پھر اس لوتھڑے کو ہڈیوں میں تبدیل کردیا ، پھر ہڈیوں کو گوشت کا لباس پہنایا ،