ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔
آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔
بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن
#SupportGaza
#NationRejectsTrumpDeal
سینیٹر مشتاق احمد خان اور اہل غزہ کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے نیشنل پریس کلب کے باہر مظاہرے میں شریک ہوں، پورے پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ احتجاج کا حصہ بنیں.....
تحصیل لوئ ماموند
باجوڑ تحصیل ماموند ،
چاروں شہداوں کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ شہداوں کو گزشتہ روز 27 ستمبر کولغڑی مارٹر گولی پھٹنے سے جانبحق ہوئی تھے۔ شہداوں کی نماز جنازہ آبائی گاؤں لغڑی میں ادا کردی گئی جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔
باجوړ 🙏🏻😥💔
د مور لور او ځوي جنازي 🙏🏻😥
باجوڑ – ماں، بیٹی اور بیٹے کی مشترکہ جنازہ
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
باجوڑ آج پھر خون میں نہایا ہوا ہے۔ اس سرزمین کے ایک گھر میں ماں کے دل کے تین ٹکڑے – ماں، بیٹی اور بیٹا – ایک ہی دن سفید کفن
باجوڑ ایراب ماموند میں تین سیولین شہید کردی گئ جس ایک خواتین اور دو بچے ہیں والد غم سے نڈھال اس سوچ پر بیٹھا ہیں کہ میرے بچوں کا کیا گناہ تھا اور کس جرم میں چلے گئ 😢😢😢😢
لغڑائی، باجوڑ
تحصیل ماموند سے آنے والی دل دہلا دینے والی ویڈیوز میں دہشتگردوں کو گھروں کے اندر سے فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک باہمت خاتون نے جب انہیں روکنے کی کوشش کی تو اسے بے رحمی سے مارا پیٹا گیا۔ یہ واقعہ نہ صرف ظلم کی انتہا ہے بلکہ ایک پوری قوم کی غیرت کوجھنجھو
افسوس ناک خبر
ضلع باجوڑ" نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا خان زیب شہید , فائرنگ سے مولانا خان زیب سمیت دو افراد شہید تین زخمی , مولانا خان زیب 13 جولائی کے امن پاسون کیلئے کمپین کررہے تھے کہ شنڈئی موڑ کے مقام پر فائرنگ کا شکار ہوئے ۔۔