@SadozaiSidra@anwaar_kakar اس کے وجہ سے بلوچستان کا زوال شروع ہوا بلخصوص پشتون بلٹ کا ائی روز Ttp کے نام سے ہمارے بندوں کو اٹھا رہے ہے اور شہید کر رہے ہے
#ملک_عادل_خان_بازئی
کوئٹہ سے منتخب ایم این اے ملک عادل خان بازئی محبوب قائد عمران خان کے ساتھ وفاداری سے کھڑے ہیں۔
بھاری نقصان، مشکلات اور پلازہ گرائے جانے کے باوجود اپنا ضمیر نہیں بیچا۔
ایسے وفادار ساتھیوں کو سلام ✊🇵🇰
عزیزخان
نائب صدر انصاف یوتھ ونگ اسلام آباد ریجن
#PTI#IYW
امریکی فوجی کا بیان 🚨 20 سال کی سروس کے بعد مجھے ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا گیا۔ثبوت میں انہوں نے میری اسرائیل مخالف پوسٹس کا حوالہ دیا کیونکہ میں فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کی نسل کشی کی حمایت نہیں کرتا جبکہ میں نے امریکہ کو سپورٹ کا حلف دیا ہوا ہے اسرائیل کا نہیں