پاکستان دہشتگرد نہیں انڈیا دہشتگرد سٹیٹ ہے🚨
آسٹریلین پولیس نے دہشتگرد حملے میں ایک بڑے بھارتی دہشتگردوں کے نیٹورک کے ملوث ہونے کا انکشاف کر دیا,دہشتگردی کے اس نیٹورک میں مزید 4 بھارتی گرفتار !!
ویزہ لگنے کے بعد ایف آئی اے کا ایک ایسا دفتر ہونا چاہیے، جہاں لوگ جا کر اپنا پاسپورٹ اور دیگر مطلوبہ دستاویزات دکھا کر کلیئرنس کی مہر لگوا سکیں۔ اس کے بعد ہی وہ اپنا ایئر ٹکٹ خریدیں۔
ائرپورٹ پر یہ کلیئرنس مہر دیکھ کر مسافروں کو باعزت طریقے سے رخصت کیا جائے۔ آخری لمحے پر کسی کو سفر سے روکنا انتہائی ظلم ہے، جسے اب بند ہونا چاہیے۔
یہ مناظر فیصل آباد کے ہیں، جیل روڈ پر ڈی آئی جی جیل خانہ جات دفترکے باہر ڈیوٹی پر موجود ٹریفک وارڈن کی جانب سے خاتون پر مبینہ تشدد
اہم سوال یہ ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ریڈلائن کہاں ہے؟
کیا کوئی کارروائی ہوگی؟
بڑی خبر
حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں پہلے سے ذبح شدہ مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کر دی۔۔۔
مرغی فروش گاہک کے سامنے تندرست زندہ مرغی ذبح کریں۔۔۔
شہریوں کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پہلے سے ذبح مرغی نہ خریدیں۔۔۔
یہ اقدام کا مقصد حرام گوشت کی فروخت کی روک تھام کیلئے کیا گیا ہے۔۔۔
What a grand welcome! The king of diplomacy, PM Shehbaz Sharif, has arrived in China for the SCO Summit 2025! 🇵🇰🫱🏻🫲🏼🇨🇳 This friendship will always remain as strong as that between true brothers. Why? Because Banda Ruk Nahi Raha! 🔥 #PakChinaFriendship#SCO2025
الح��داللہ استقبال دیکھ کر سر فخر سے بلند ہو گیا ہے۔ ۔
چین نے ایسا استقبال بہت عرصے بعد کیا ہے شہبازشریف کا ایک فاتح سپہ سالار کی طرح استقبال کیا گیا ہے۔
یہ ویڈیو ہر طرف پھیلانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔