پاکس��ان میں راٸج سسٹم کی حقیقت کیا ہے اور اس کا حل کیا ہے؟
آج ہر کوٸی یہ تسلیم کر رہا ہے کہ جب تک نظام تبدیل نہیں ہوتا پاکستان کے حالات بہتر نہیں ہو سکتے جبکہ یہی باتیں ڈاکٹر طاھرالقادری آج سے 12 سال پہلے کہہ چکے ہیں
#DrQadriWasRight
#نظام_بدلو
@PATofficialSM
@DrHassanQadri
مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ ہے کہ ملزمان کو فوری گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے:
خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل PAT
#شہید_شیخ_ادریس_رح#شیخ_ادریس#بنیان_المرصوص
ہم محترم جنید شیخ، نثاراحمد مصطفوی، منور عباس اور مظہر حسین کو سوشل میڈیا ٹیم میں بہترین کارکردگی پر خراج تحسین اور سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔
سوشل میڈیا ٹیم پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب۔
@PATofficialSM@PATofficialPK
مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ کا قومی طلبہ کنونشن 2025 — جہاں تعلیم، کردار اور قیادت یکجا ہو کر نوجوانوں کو قوم کا روشن
مستقبل بنانے کا عزم دے رہے ہیں۔
#قومی_طلبہ_کنونشن@MSMPakistan_
Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri participated online in the 42nd International Mawlid Conference organized by Minhaj-ul-Quran International at Aiwan-e-Iqbal. Upon his virtual arrival, the participants stood up and welcomed him with resounding slogans.
#ShaykhulIslam #DrTahirUlQadri #MawlidConference #MiladWithMinhaj #42ndMawlidConference #AiwanEQbal #MinhajUlQuran #MQI #Milad2025 #RabiUlAwwal #EidMiladUnNabi #MawlidWithHumanity
سانحہ ماڈل ٹاؤن ملکی تاریخ کا ایک ایسا سیاہ ترین سانحہ ہے کہ جب اس کے دلخراش واقعات نظر سے گزرتے ہیں تو دل خون کے آنسو روتا ہے۔ 17جون 2014ء کے دن پاکستان کے امن اور قانون پسند شہریوں کو محافظ ادارے پولیس کی جانب سے بدترین تشدد کا نش��نا بنایا گیا اور بلااشتعال فائرنگ کرکے خواتین، بوڑھوں اور جوانوں کو بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا۔ 90 سے زائد لوگ اس اندھا دھند فائرنگ کی وجہ سے زخمی ہوئے۔ بیشتر زخمی عمر بھر کے لیے معزور بھی ہوگئے۔ منہاج القرآن امن اور قانون کے احترام کی تعلیم دینی والی تحریک ہے۔ ہمارے ماضی اور حال کا لمحہ لمحہ ہمارے اس دعوے کا گواہ ہے۔ ہم دو سانحات سے گزرے، ایک نہتے اور بے گناہ کارکنان کی لاشیں اٹھانے کے حوالے سے اور دوسرا مسلسل گیارہ سال سے انصاف سے محروم رہنے کے حوالے سے۔ ہماری معزز عدلیہ سے گزارش ہے کہ وہ انصاف کی شکل میں مظلوموں کی اشک شوئی کریں اور ان کے زخموں پر بصورت عدل مرحم ��کھیں۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اپنے کارکنان کو ہمیشہ قانون کا احترام کرنے کی تعلیم اور تربیت دی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم مسلسل گیارہ سال سے قانون کی عدالت میں اپنا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔ اس وقت ہماری صرف ایک ہی اپیل اور گزارش ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر بننے والی جے آئی ٹی کو کام کرنے دیا جائے۔ اسے اپنی تفتیش بصورت چالان ٹرائل کورٹ میں پیش کرنے دی جائے۔ باقی فیصلہ گواہان اور ثبوتوں کی صورت میں معزز ججز نے کرنا ہے۔ ہم نے ہمیشہ کہا ہے کہ معزز ججز جو فیصلہ بھی کریں گے ہم اسے قبول کریں گے۔ انصاف کے لیے غیر جانبدار تفتیش اور فیئر ٹرائل کی حیثیت کسی بھی بلند و بالا عمارت کی بنیاد کی سی ہوتی ہے۔ ہم صرف غیر جانبدار تفتیش اور فیئر ٹرائل مانگ رہے ہیں۔ میں شہدائے ماڈل ٹاؤن کی گیارہویں برسی کے موقع پر ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرتا ��وں اور ثابت قدمی کے ساتھ حصول انصاف کی جدوجہد میں شریک ورثاء کو ان کی استقامت پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ جب تک سانس چل رہی ہے تحریک شہداء کے لیے انصاف کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی۔
#11YearsofInjustice #ModelTownMassacre