Minhaj-ul-Quran is like a tree whose:
Roots are knowledge.
(جڑ ... علم ہے)
Branches are in Dawah. (inviting to Quran)
(شاخیں ... دعوت میں)
Fragrance is spirituality. (خوشبو ... روحانیت ہے)
Fruit is service to humanity. (پھل ... خدمت انسانیت ہے)
#PAT_Promo@TahirulQadri
ن لیگ حکومت کے طہ شدہ منصوبہ بندی کے تحت پاکستان عوامی تحریک کے نہتے و بے گناہ کارکنوں کے ساتھ پاکستان عوامی تحریک کے گھر پر خون کی ہولی کھیلی گئی جس میں چودہ شہید ہوئے جن میں دو خواتین شامل تھیں ایک خاتون حاملہ بھی تھی اور ایک سو سے زائد زخمی ہوئے
#12YearsOfInjustice
As Pakistan marks the 12th anniversary of the Model Town Massacre, Pakistan Awami Tehreek leaders paid tribute to the martyrs by laying floral wreaths. Addressing a press conference, Khurram Nawaz Gandapur emphasized that the release of the JIT.
#12YearsofInjustice
ہم آج سوشل میڈیا پر صرف ایک سوال اٹھا رہے ہیں: کیا متاثرہ خاندانوں کو مکمل انصاف ملا؟ اگر نہیں، تو پھر انصاف کی جدوجہد ابھی ختم نہیں ہوئی۔ ہر باشعور شہری کو قانون کی بالادستی اور شفاف احتساب کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے
#12YearsofInjustice@TahirulQadri@PATofficialSM
@PATofficia
12 سال سے شہداء کے لواحقین انصاف کے دروازے کھٹکھٹا رہے ہیں، مگر JIT رپورٹ اب تک پیش نہیں ہو سکی۔ انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار کے مترادف ہے۔
#ModelTownMassacre#12YearsOfInjustice
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن لاہور میں قرآن خوانی اور تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا، جس میں شہداء کی قربانی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انصاف اور احتساب کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
#12YearsOfInjustice
#12YearsOfInjustice
یاربّ کریم! تجھے شہداء کربلا کا واسطہ، شہداء ماڈل ٹاؤن کی کامل بخشش فرما اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما، ان کے لواحقین کو صبر اور اس پہ اجر عظیم عطا فرما۔ اور ان کو جلد قصاص عطا فرما۔ آمین
@TahirulQadri